اس کے بعد اس پولیس اسٹیشن کو سیل کردیا گیا تھا اور پولیس ملازمین کو علاج کے لیے کورنٹین کردیا گیا تھا۔ آج ایک 51 سالہ پولیس اہلکار کی موت کی اطلاع ملی ہے۔
![51 سالہ پولیس ملازم کی کورونا وائرس سے موت](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/ka-gul-covid19deth-7204792_29072020194710_2907f_02950_1091.jpg)
واضح رہے کہ کورونا وائرس سے لڑائی میں پولیس ملازمین اور ڈاکٹرس متاثر ہورہے ہیں اور اس وائرس سے ان کی موت بھی واقع ہورہی ہے۔ حالانکہ پولیس ملازمین لاک ڈاؤن کو نافذ کرنے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں اور اس وائرس سے بچاؤ کے لیے احتیاط بھی برت رہے ہیں۔