ETV Bharat / bharat

شمالی افغانستان میں دھماکہ ، پانچ شدت پسند ہلاک - افغانستان کی خبریں

افغانستان کے شمالی صوبہ سرپل میں اتوار کو بارودی سرنگ کے دھماکہ میں پانچ طالبان شدت پسند ہلاک ہوگئے ۔

شمالی افغانستان میں دھماکہ ، پانچ شدت پسند ہلاک

author img

By

Published : Feb 9, 2020, 5:12 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 6:39 PM IST

افغانستان کے شمالی صوبہ سرپل میں اتوار کو بارودی سرنگ کے دھماکہ میں پانچ طالبان شدت پسند ہلاک ہوگئے ۔

شمالی افغانستان میں دھماکہ ، پانچ شدت پسند ہلاک
شمالی افغانستان میں دھماکہ ، پانچ شدت پسند ہلاک

افغان فوج نے بتایاکہ واقعہ کے وقت شدت پسند صیاد ضلع کے دربند گاؤں میں سڑک کنارے بارودی سرنگ نصب کررہے تھے اور اس میں اچانک دھماکہ ہوگیا،جس کی وجہ سے پانچ شدت پسند کی موقع پر ہی موت ہوگئی ۔طالبان نے ابھی تک اس بارے میں کوئی تبصرہ نہیں کیاہے ۔

Intro:Body:

InternationalPosted at: Feb 9 2020 4:07PM

شمالی افغانستان میں دھماکہ ،پانچ شدت پسند ہلاک

کابل ،9فروری (ژنہوا)افغانستان کے شمالی صوبہ سرپل میں اتوار کو بارودی سرنگ کے دھماکہ میں پانچ طالبان شدت پسند ہلاک ہوگئے ۔

افغان فوج نے بتایاکہ واقعہ کے وقت شدت پسند صیاد ضلع کے دربند گاؤں میں سڑک کنارے بارودی سرنگ نصب کررہے تھے اور اس میں اچانک دھماکہ ہوگیا،جس کی وجہ سے پانچ شدت پسند کی موقع پر ہی موت ہوگئی ۔طالبان نے حالانکہ ابھی تک اس بارے میں کوئی تبصرہ نہیں کیاہے ۔

ژنہوا۔ایف اے

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 6:39 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.