سوئٹزرلینڈ کے جنیوا شہر میں واقع پی ای سی کے اعداد و شمار کے مطابق صحافیوں کے خلاف تشدد کے معاملات میں 42 فیصد کی کمی آئی ہے ۔
پی اے سی نے اسے پریس کے لیے مثبت اشارہ قرار دیتے ہوئے میکسیکو اور افغانستان میں صحافیوں کے خلاف مسلسل جاری تشدد کے تعلق سے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
ان چھ ماہ کے دوران میکسیکو میں نو صحافیوں کا قتل کر دیا گیا ۔جبکہ افغانستان میں چھ صحافیوں کو اپنی جان گنوانی پڑی۔
افغانستان میں صحافیوں کے خلاف تشدد کے لیے مختلف دہشت گرد تنظیمیں جبکہ میکسیکو میں جرائم پیشہ گروہ اہم طور پر ذمہ دار ہیں ۔