اسٹیٹ ہیلتھ سروسز ڈائرکٹوریٹ نے باقاعدہ ایک بلیٹن میں بتایا کہ 32 نئے کیسوں میں سے 11 ، مشرقی کامینگ سے 8 ، چانگ لانگ سے آٹھ ، بالائی سیانگ سے چھ ، ایٹانگر کیپیٹل کمپلیکس سے پانچ اور ایسٹ سیانگ اور سبانسیری سے ایک ۔ایک معاملے سامنے آئے ہیں۔
بلیٹن کے مطابق بالائی سیانگ سے چھ کیسزآئی ٹی بی پی کے جوانوں سے متعلق ہیں جو قرنطینہ مرکز میں متاثر پائے گئے تھے۔جن 77 مریضوں کو چھٹی دی گئی ہے ان میں 70 ایٹانگر کیپٹل کامپلس سے تھے ۔
اروناچل پردیش میں کورونا کے ریکارڈ 1158 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جن میں سے 650 سرگرم ہیں جبکہ 505 مریضوں کو اسپتال سے چھٹی دے دی گئی اور تین کی موت ہوچکی ہے۔
اروناچل پردیش میں کووڈ۔19 کے 32 نئے کیسز - اروناچل پردیش میں کورونا معاملے
اروناچل پردیش میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں آئی ٹی بی پی کے چھ جوان سمیت 32 افراد کورونا وائرس سے متاثر ملے ہیں جبکہ اس دوران 77 مریضوں کو صحتیابی کے بعد چھٹی دےد ی گئی ہے۔