ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن

بھارت اور عالمی تاریخ میں 30جولائی کے چند اہم واقعات حسب ذیل ہیں:

author img

By

Published : Jul 30, 2019, 8:31 AM IST

تارٰخ میں آج کا دن
  • سنہ 1629 میں اٹلی کے نیپلس میں زلزلہ سے دس ہزار لوگوں کی موت ہوئی۔
  • سنہ 1771 میں اٹھارہویں صدی کے معروف شاعر تھامس گر کا انتقال ہوا۔
  • سنہ 1822 میں اودھ کے آخری نواب واجدعلی شاہ کی پیدائش ہوئی۔
  • سنہ 1836 میں امریکہ کے ہوائی میں انگریزی کا پہلا اخبار شائع ہوا۔
  • سنہ 1886 میں بھارت کی پہلی خاتون رکن اسمبلی، خواتین کی معروف ڈاکٹر، سماجی کارکن متولکشمی ریڈی کی پیدائش ہوئی۔
  • سنہ 1909رائٹ برادران نے فوج کے لئے پہلا طیارہ بنایا۔
  • سنہ 1932 میں امریکہ کے لاس اینجلس میں دسویں اولمپک کھیلوں کی شروعات ہوئی۔
  • سنہ 1942 میں جرمن کی فوج نے بیلاروس کے منسک میں 25000یہودیوں کو قتل کیا۔
  • سنہ 1996 میں آٹھویں فیفا عالمی کپ میں مغربی جرمنی کو شکست دیکر انگلینڈ نے پہلی بار عالمی کپ فٹبال جیتا۔
  • سنہ 2002 میں کناڈا نے القاعدہ سمیت سات تنظیموں کو دہشت گردتنظیمیں اعلان کیا۔
  • سنہ 2006 میں ہالی ووڈ اداکارہ پامیلا اینڈرسن نے گلوکار کڈ راک سے شادی کی۔
  • سنہ 2007 میں چینی سائنسداں نے ژنگ جھاو میں تقریباََ 50لاکھ برس پرانی چٹانوں کی دریافت کی۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.