ETV Bharat / bharat

دیوبند میں تین اسمیک اسمگلر گرفتار

دیوبند پولیس اور کرائم برانچ کی مشترکہ ٹیم نے گاڑی چیکنگ کے دوران دیوبند میں کروڑوں روپیہ کی اسمیک کے ساتھ تین افراد کو حراست میں لیا ہے پولیس نے تینوں ملزمان کے خلاف مقدمہ قائم کرکے جیل بھیجنے کی کاروائی شروع کردی ہے۔

دیوبند میں تین اسمیک اسمگلر گرفتار
دیوبند میں تین اسمیک اسمگلر گرفتار
author img

By

Published : Nov 11, 2020, 8:31 PM IST

تھانہ انچارج سنجے سنگھ اور خانقاہ پولیس چوکی انچارج اصغر علی اور کرائم برانچ کے سب انسپکٹر اجے پرساد گوڈ کی قیادت میں سہارنپور مظفر نگر اسٹیٹ ہائے وے پر واقع قاسم پورہ کے نزدیک گاڑیوں کی چیکنگ کی جارہی تھی۔

دیوبند میں تین اسمیک اسمگلر گرفتار

اسی دوران مظفرنگر کی جانب سے آرہی موٹر سائیکل کو پولیس ٹیم نے روکنے کا اشارہ کیا تو وہ پولیس کو دیکھ کر فرار ہونے کی کوشش کرنے لگے بعد ازاں پولیس نے گھیرا بندی کرتے ہوئے تینوں ملزمان کو حراست میں لے لیا۔

پولیس کی تلاشی کے دوران ملزمان کے پاس سے 950گرام اسمیک برآمد کی گئی پولیس کے مطابق برآمد کی گئی اسمیک کی قیمت کروڑوں کے آس پاس بتائی جارہی ہے اس سلسلے میں سی او رجنیش اپادھائیے نے بتایا کے گرفتار کئے گئے ملزم محمد جواد ، انعام احمد اور ریحان ساکن چندی تھانہ بھگوان پور کے رہنے والے ہیں۔

پولیس نے تمام ملزمان کے خلاف مقدمہ قائم کرکے جیل بھیجنے کی کاروائی شروع کردی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.