ETV Bharat / bharat

اورنگ آباد: ہرسول سینٹرل جیل میں 29 انڈر ٹرائل قیدی کورونا پوزیٹیو - ہرسول جیل کے جیلر ہیرالال جادھو

اورنگ آباد کے ہرسول سینٹرل جیل میں اس وقت کہرام مچ گیا، جب 29 انڈر ٹرائل قیدیوں کے کورونا میں مبتلا ہونے کی تصدیق ہوئی۔ اسٹیٹ جیل اتھارٹی کے انسپکٹر جنرل دلیپ جھاڑکے نے قیدیوں کے کورونا متاثر ہونے کی تصدیق کی۔

اورنگ آباد ہرسول سینٹرل جیل
اورنگ آباد ہرسول سینٹرل جیل
author img

By

Published : Jun 6, 2020, 3:52 PM IST

Updated : Jun 6, 2020, 4:01 PM IST

ہرسول جیل کے جیلر ہیرالال جادھو نے بھی قیدیوں کے متاثرہ ہونے کا اعتراف کیا لیکن کیمرے کے سامنے کچھ کہنے سے انکار کیا۔

دیکھیں ویڈیو

جیل کے قیدیوں کے متاثرہ ہونے سے جیل حکام میں کھلبلی مچ گئی۔

جیل کے ملازمین نے سپرنٹنڈنٹ پر حقائق کی پردہ پوشی کا الزام عائد کیا۔

قیدیوں میں کورونا کی تصدیق کے بعد جیل ملازمین کے رشتہ داروں میں تشویش کی لہر ہے۔

متاثرہ قیدیوں کو شہر کے ایس بی اسکول میں منتقل کیا جائے گا۔

ہرسول سینٹرل جیل میں 550 قیدیوں کی جگہ ہیں لیکن 1800 قیدی جیل میں موجود ہیں۔

Last Updated : Jun 6, 2020, 4:01 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.