- 1413 - ہنری پنجم انگلینڈ کا بادشاہ بنا۔
- 1791 - برطانوی فوج نے ٹیپو سلطان کو شکست دی اور بنگلور(اب بینگلورو)پر قبضہ کر لیا۔
- 1804 - نپولین نے فرانس کا سول کوڈ اپنایا۔
- 1836 -کلکتہ (اب کولکاتہ) میں پہلا عوامی کتب خانہ کھولاگیا، جو اب نیشنل لائبریری کے نام سے جانا جاتا ہے۔
- 1857 - جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں تباہ کن زلزلے میں قریب 170،000 افراد ہلاک ہوگئے۔
- 1858 - پہلی جنگ آزادی کے دوران بھارتی فوج نے لکھنؤ میں ہتھیار ڈالے۔
- 1887 ء - ممبئی میں پرارتھنا سماج قائم ہوا۔
- 1916 ء - مشہور شہنائی نواز بسم اللہ خان بہار کے ڈمراؤں میں پیدا ہوئے۔
- 1935 ء - فارسی زبان کے ملک فارس کا نام بدل کر ایران رکھا گیا۔
- 1958 ء - سوویت یونین نے ماحولیاتی جوہری تجربہ کیا۔
- 1960 ء - جنوبی افریقہ کے شہر شارپ ولے میں گوری پولیس نے رنگ بھید کے خلاف پر امن طور پر احتجاج کرنے والے سیاہ فام مظاہرین کے گروپ پر فائرنگ کرتے ہوئے 69 افراد کو گولی مار دی۔
- 1975 ء - اس وقت کے صدر فخر الدین علی احمد نے وزیر اعظم اندرا گاندھی کی درخواست پر دفعہ 352 کے تحت ملک میں ایمرجنسی کا اعلان کیا تھا۔
- 1975 ء - ایتھوپیا میں تین ہزار سال کے بعدبادشاہت کا خاتمہ ہوا۔
- 1990 - نامبیا کو جنوبی افریقہ سے آزادی ملی۔
- 2000 - گریجا پرساد کوئیرالہ نیپال کے وزیر اعظم مقرر ہوئے۔
- 2006 ء - روس اور چین نے دفاع اور توانائی کے شعبے میں تین بڑے معاہدوں پر دستخط کئے۔
- 2008 ء - سائنس دانوں نے زحل سیارےکے چاند ٹائٹن پر سمندر ہونے کے نئے ثبوت ڈھونڈ لیے۔
- 2010 - بھارتی بحریہ نے اڈیشہ کے ساحل سے خلیج بنگال میں بھارتی فوج کے جنگی جہاز رنویر سے سپرسونک برہموس کروز میزائل کے عمودی لانچ کا کامیابی سے تجربہ کیا۔
تاریخ میں آج کا دن
بھارت اور دنیا بھر کی تاریخ میں 21 مارچ کے اہم ترین واقعات اس طرح ہیں