ETV Bharat / bharat

چندریان-2 کی الٹی گنتی شروع - چندریان دو

دوسرے مشن چندریان دو کے لیے 20گھنٹے کی الٹی گنتی کا آغاز آندھراپردیش کے ضلع نیلور کے سری ہری کوٹہ کے ستیشن دھون خلائی مرکز سے اتوار کی صبح 6بجکر 51منٹ پر ہوا۔

چندریان دو کے لیے 20گھنٹے کی الٹی گنتی کاآغاز
author img

By

Published : Jul 14, 2019, 12:54 PM IST

جی ایس ایل وی ماک 3جو بھارت کا سب سے وزنی راکٹ ہے ،اسے پیر کی شب2بجکر 51منٹ پر دوسرے لانچ پیڈ سے چھوڑا جائے گا۔

چندریان دو کے لیے 20گھنٹے کی الٹی گنتی کاآغاز
چندریان دو کے لیے 20گھنٹے کی الٹی گنتی کاآغاز

الٹی گنتی کے دوران،پروپیلنٹ فلنگ کا کام 44میٹر اونچی تین مراحل والی خلائی گاڑی میں کیاجارہا ہے۔اس کے تیسرے مرحلہ میں سائکروجینک انجن کا استعمال کیاجائے گا۔اس مشن سے چاند کی ارتقا کو تفصیلی تجزیہ اور چاند کی سطح پر دیگر تجربات کے ذریعہ سمجھنے میں اسرو کو مدد ملے گی۔اس سے چندریان ۔1کی دریافتوں جیسے چاند پر آب کی دریافت اور انوکھے کیمیکل سے نئی پہاڑی کو سمجھا جاسکتا ہے۔

اس مشن کے ذریعہ اسرو کا مقصد بھارت کے نقوش کو خلامیں توسیع دینا، سائنسدانوں کی نئی نسل میں جذبہ پیداکرنا اور بین الاقوامی ٹیکنالوجی کو پیچھے چھوڑنا ہے۔

یہ پہلا خلائی مشن ہے جو چاند کے جنوبی کولار ریجن میں اترے گا۔ اس کے ساتھ ہی بھارت اس طرح کے مشن میں اب دنیا بھر کے ممالک میں چوتھے نمبر پر آچکا ہے۔ اس سے قبل امریکہ، روس اور چین نے یہ کارنامہ انجام دیا تھا۔

تقریباً ایک دہائی کی سائنٹفک اور انجینئرنگ کی کوششوں کے سبب چندریان دو مشن ممکن ہوسکا ہے۔ آندھراپردیش کے ضلع نیلور سے چندریان 2 کوچھوڑا جائے گا۔ صدرجمہوریہ ہند رام ناتھ کووند ان بڑی شخصیات میں شامل ہیں جو ملک کے سب سے بڑے ہائی پروفائل مشن چندریان دو کے لانچنگ کا مشاہدہ کریں گے۔

Intro:Body:

bintul

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.