ETV Bharat / bharat

تھانے میں زمین کھسکنے سے دو ہلاک - کلوا

ریاست مہاراشٹر کے ضلع تھانے کے کلوا علاقہ میں زمین کھسکنے سے ایک ہی خاندان کے دو افراد ہلاک ہوگئے اور ایک زخمی ہوگیا۔

تھانے میں زمین کھسکنے سے دو ہلاک
author img

By

Published : Jul 30, 2019, 8:26 AM IST

ریاست مہاراشٹرا کے ضلع تھانے کے کلوا علاقہ میں زمین کھسکنے سے ایک ہی خاندان کے دو افراد ہلاک ہوگئے اور ایک زخمی ہوگیا۔

تھانے میں زمین کھسکنے سے دو ہلاک
تھانے میں زمین کھسکنے سے دو ہلاک

یہ واقعہ آج صبح اس وقت پیش آیا جب ایک پہاڑ کا کچھ حصہ ایک گھر پر گر گیا جس سے ایک دیوار منہدم ہوگئی۔ اس حادثہ میں دو افراد ملبہ میں دب گئے۔

اس موقع پر پولیس کے علاوہ فائر بریگیڈ عملہ اور دوسرے محکمہ کے افراد مقامی عوام کی مدد کے لیے موجود تھے۔

ملبہ میں دبے افراد کو کلوا کے چھتر پتی شیواجی مہاراج ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دیا۔

آدرشی چلی پہاڑ کے کچھ حصہ خطرناک ہیں جو کبھی بھی گرسکتے ہیں اس لئے وہاں کے چند خاندانوں کو قریبی گیان گنگا اسکول منتقل کیا گیا ہے۔

Intro:दरड कोसळून दोघांचा मृत्यू एक जण गंभीर जखमी 70 नागरिकांना जवळच्या शाळेत हलवलेBody:

मंगळवारी पहाटे कळाव्यातील अटकोनेश्वर नगर, ज्ञान गंगा शाळेजवळील आदर्श चाळ येथील डोंगराचा काही भाग जवळच्या घरावरती पडून त्या घराची भिंत पडली. सदर ठिकाणी मातीच्या ढिगाऱ्याखाली एकून ३ व्यक्ती अडकल्या होत्या.
या घटनास्थळी सहा.आयुक्त, कार्य.अभि. आ.व्य. कक्ष कर्मचारी, अग्नीशमन कर्मचारी, पोलिस कर्मचारी व महावितरण कर्मचारी उपस्थित होते त्यांनी मातीचा ढिगारा उपसण्याचे काम केले त्यानंतर तेथील नागरिकांना अपघाताच्या ठिकाणापासून हलवण्यात आले.

सदर मातीच्या ढिगाऱ्याखाली अडकलेल्या व्यक्तीची नावे
१) श्री. बीरेंद्र गौतम जसवार (पु. /४० वर्ष)
२) कु. सनी जसवार (पु. / १० वर्ष)
या घटनेमध्ये दोघेही गंभीर जखमी असल्याने त्यांना छत्रपती शिवाजी महाराज रुग्णालयात, कळवा, ठाणे येथे दाखल करण्यात आले. तेथील डॉक्टरांनी वरील दोन व्यक्तींना मृत घोषित केले आहे. तसेच
३)सौ. निलम (गुढीया) जसवार (म. /३५ वर्ष) यांच्या हाताला दुखापत झाली असून त्यांना छत्रपती शिवाजी महाराज रुग्णालय, कळवा, ठाणे येथे अतीदक्षता विभागात दाखल केले आहे.
या ठिकाणी आदर्श चाळी लगतचा डोंगराचा काही भाग धोकादायक असल्यामुळे सदर ठिकाणाहून एकून २० कुटूंबातील ७० रहिवास्यांना जवळच्या ज्ञान गंगा शाळेमध्ये राहण्याची व्यवस्था केली आहे.Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.