ETV Bharat / bharat

مصر میں کورونا وائرس کے 168 نئے کیسز - عالمی وبا کورونا وائرس

مہلک وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ جاری ہے اسی ضمن میں مصر میں کورونا کے 168 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

مہلک وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ جاری ہے اسی ضمن میں مصر میں کورونا کے 168 نئے کیسز سامنے آئے ہیں

author img

By

Published : Sep 15, 2020, 11:57 AM IST

مصر میں عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ19) سے انفیکشن کے 168 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں، جس کے بعد کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر 101177ہوگئی ہے۔

وزارت صحت نے بتایا کہ اس وبا کی وجہ سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 13 مزید افراد کی موت ہوچکی ہے اور ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 5661 ہوچکی ہے

خیال رہے کہ مصری وزارت صحت نے یہ اطلاع دی تھی۔

وزارت صحت نے بتایا کہ اس وبا کی وجہ سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 13 مزید افراد کی موت ہوچکی ہے اور ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 5661 ہوچکی ہے۔

مصر میں عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ19) سے انفیکشن کے 168 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں، جس کے بعد کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر 101177ہوگئی ہے

وزارت نے کہا کہ اسی کے ساتھ ہی 808 افراد شفایاب ہوئے ہیں جنہیں مختلف ہسپتالز سے فارغ کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اب تک مصر میں 84969 افراد اس جان لیوا وائرس کو مات دے چکے ہیں۔

مہلک وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ جاری ہے اسی ضمن میں مصر میں کورونا کے 168 نئے کیسز سامنے آئے ہیں
مہلک وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ جاری ہے اسی ضمن میں مصر میں کورونا کے 168 نئے کیسز سامنے آئے ہیں

وہیں دوسری جانب برازیل میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ 19) سے انفیکشن کے بعد 831 افراد ہلاک ہوئے ہیں، جس کے بعد مرنے والوں کی مجموعی تعداد 132000 سے زائد ہوچکی ہے۔

وزارت نے کہا کہ اسی کے ساتھ ہی 808 افراد شفایاب ہوئے ہیں جنہیں مختلف ہسپتالز سے فارغ کردیا گیا ہے

لیبیا وزارت صحت نے بتایا کہ اسی عرصہ کے دوران اس مہلک وائرس کے 15155 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 4345610 ہوگئی۔

خیال رہے کہ کل لیبیا میں کورونا وائرس (کووڈ-19) کے 433 نئے کیسز درج کیے گئے تھے جسکے ساتھ ہی اب لیبیا میں متاثرین کی تعداد 22791 ہوگئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.