ضلع کلکٹر جگروپ سنگھ یادو کے مطابق 14 پاکستانی تارکین وطن کو بھارتی شہریت فراہم کی گئی ہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ 42 پاکستانی تارکین وطن کو شہریت دینے پر غور وخوض کی جارہی ہے۔
جگروپ سنگھ یادو کے مطابق ابھی تک 108 پاکستانی تارکین وطن کو بھارتی شہریت حاصل ہوچکی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ضلع جے پور تارکین وطن کو آن لائن عمل کے ذریعے شہریت فراہم کرانے میں پورے ملک میں اول ہے۔