بات چیت میں بتایا کہ 14 دفاعی معاہدے ہوئے ہیں جس میں دونوں ملکوں کی انڈسٹریز نے اپنی رضامندی کا اظہار کیا ہے۔
ڈاکٹر اجئے کمار نے کہا کہ اس معاہدے سے دونوں ملکوں کا فائدہ پہنچے گا۔ ایک تو ہم یہاں یقینی طور پر کام کرنے لیے پلیٹ فارم مہیا کرا رہے ہیں اور بھارت کو کم سے کم سیدھے طور پر اس کا فائدہ پہنچے گا اور ہمارا میک ان انڈیا کو فروغ ملے گا۔