ETV Bharat / bharat

'کسانوں کو 14 لاکھ کروڑ کی مالی امداد کا ہدف'

پردھان منتری کسان سمان ندھی کوش یوجنا کے تحت مرکزی حکومت کا تقریبا ساڑھے 14 لاکھ کسانوں کو سالانہ 6000 روپے کی مالی مدد دستیاب کرانے کا ہدف رکھا گیا ہے۔

14 lacks crores were given to farmers says Indian government
author img

By

Published : Jul 19, 2019, 3:20 PM IST

وزیر مملکت برائے زراعت پرشوتم روپالا نے کہا کہ آج راجیہ سبھا میں ملک میں تاحال پردھان منتری کسان سمان ندھی کوش یوجنا (پی ایم کسان) کے تحت چار کروڑ 14 لاکھ 53 ہزار سے زائد کسانوں کو پہلی قسط کے طور پر تقریبا 83 ہزار کروڑ روپے کی مالی مدد دی گئی ہے۔

پرشوتم روپالا نے کہا کہ اس کے ساتھ ہی تین کروڑ 17لاکھ 79ہزار سے زیادہ کسانوں کو اس یوجنا کی دوسری قسط کے طور پر 63.56 ہزار کروڑ روپے کی رقم دی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس یوجنا کے تحت فائدہ اٹھانے والوں کی شناخت ریاستی حکومت کرتی ہے اور اسے مرکزی حکومت کو دستیاب کراتی ہے۔ کئی بار ریاستی حکومت اور بینک کے اعداد و شمار میں فرق ہوتا ہے جس کے بعد اس کی پھر سے توثیق کرائی جاتی ہے۔

پی ایم کسان یوجنا کے تحت مرکزی حکومت کا تقریبا ساڑھے 14 لاکھ کسانوں کو سالانہ 6000 روپے کی مالی مدد دستیاب کرانے کا ہدف ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.