ETV Bharat / bharat

کوویکسین  کے تیسرے مرحلے کا تجربہ شروع، رضاکاروں کودی گئی دوسری خوراک

author img

By

Published : Jan 22, 2021, 6:34 PM IST

بھارت بائیوٹیک نے نومبر 2020 میں تیسرے مرحلے کے تجربے کے لئے رضاکاروں کے انتخاب کا عمل شروع کیا تھا اور 7 جنوری کو 25،800 رضاکاروں کے انتخاب کا عمل مکمل ہوا۔

Breaking News

ملک میں بنی کورونا کی ویکسین 'کوواکسین' تیار کرنے والی بائیوٹیک کمپنی بھارت بایوٹیک نے ویکسین کے تجربے کے تیسرے مرحلے کے حصے کے طور پر 13،000 رضاکاروں کو دوسری خوراک دی ہے۔

حیدرآباد میں واقع بھارت بائیوٹیک نے کہا 'کووکسین کے انسانی آزمائشوں کے تیسرے مرحلے کے تحت اب تک 13،000 رضاکاروں کو ویکسین کی دوسری خوراک دی جا چکی ہے۔ دوسری خوراک کی طے شدہ خوراک کے بعد ہی کورونا کے خلاف مزاحمت پیدا کرتا ہے۔ کووکسین دو خوراک میں دی جانے والی ویکسین ہے۔ ویکسین کی پہلی خوراک دینے کے دو ہفتہ بعد دوسری خوراک دی جاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیے
جموں و کشمیر میں کورونا کے 107 کیسز درج

بھارت بائیوٹیک نے نومبر 2020 میں فیزتھری کے انسانی آزمائشوں کے لئے رضاکارانہ انتخاب کا عمل شروع کیا اور 25،800 رضاکاروں کے انتخاب کا عمل 7 جنوری کو مکمل ہوا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.