ETV Bharat / bharat

بہار کے گودام میں 13 ہزار کوئنٹل اناج برباد - بکسر

ریاست بہار کے ضلع بکسر میں 13 ہزار کوئینٹل گیہوں گودام میں رکھے رکھے خراب ہوگئے۔

بہار کے گودام میں 13 ہزار کوئینٹل گیہوں برباد
author img

By

Published : Sep 5, 2019, 2:59 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 1:05 PM IST

اطلاعات کے مطابق گیہوں ریاست پنجاب کے موگا شہر سے بکسر لے کر آیا گیا تھا۔
وہیں فوڈ کارپریشن آف انڈیا(ایف سی آئی) کے افسر اس معاملے کے بارے میں ابھی تک کچھ واضح نہیں کررہے ہیں۔اس گیہوں کو ایف سی آئی کے گودام میں ہی زرخیز کیا گیا تھا۔

گودام میں گیہوں کے خراب ہونے کی اطلاع ملتے ہی ای ٹی وی کی ٹیم وہاں پہنچی۔ایف سی آئی کے انچارج رامیشور موچی نے بتایا کہ 26 اگست کو پنجاب کے موگا کے گودام سے تقریبا 26 ہزار کوئینٹل گیہوں بکسر کے ایف سی آئی میں آیا تھا۔جس میں سے 13 ہزار کوئینٹل گیہوں پانی کی وجہ سے خراب ہو گئے۔

پانی کی وجہ سے گیہوں میں کیڑے لگ گئے ہیں۔افسر کو اس کی اطلاع دینے کے بعد 30 اگست کو شکایت درج کرانے کے بعد گیہوں کو گودام میں رکھ دیا گیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ جب پنجاب کے گودام سے گیہوں کو ایف سی آئی کو بھیجا گیا، تو وہاں اس کی جانچ کیوں نہیں کی گئی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 1:05 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.