ETV Bharat / bharat

ممبئی پولیس کی 'رشوت کی ڈائری' کا تازہ انکشاف

عام لوگوں کا ایسا ماننا ہے کہ رشوت خوری اور پولیس کا چولی دامن کا ساتھ ہوتا ہے اور اس ساتھ کا ثبوت ملنا بہت ہی مشکل ہے ۔ لیکن ای ٹی بھارت کے پاس ممبئی پولیس کی رشوت خوری کا ایسا ثبوت ہاتھ لگا ہے۔ جسے دیکھ کر آپ یقینا حیران ہو جائیں گے۔

ممبئی پولیس کی رشوت کی ڈائیری
author img

By

Published : Apr 8, 2019, 11:29 PM IST

جی ہاں ممبئی پولیس رشوت خوری کا با قاعدہ حساب کتاب رکھتی ہے اور حساب کتاب رکھنے والی یہی ڈائری ہمارے ہاتھ لگی ہے۔

ممبئی پولیس کی رشوت کی ڈائیری

اسی ضمن میں ای ٹی وی بھارت کی خصوصی رپورٹ دیکھیئے اور حیرتوں میں ڈوب جائیے۔

Intro:رشوت خوری اور پولیس کا چولی دامن کا ساتھ ہوتا ہے ..لیکن اس ساتھ کا ثبوت ڈھونڈھنا بھات ہی مشکل کام ہوتا ہے ..لیکن ای ٹی بھارت کے پاس ممبئی پولیس کی رشوت خوری کا ایسا ثبوت ہاتھ لگا ہے ..جسے دیکھ کر آپ حیران ہو جائینگے..جی ہاں ممبئی پولیس پولیس رشوت خوری کا با قاعدہ حساب کتاب رکھتی ہے ...اور حساب کتاب رکھنے والی یہ ڈائری ہمارے ہاتھ لگی ہے ...

ممبئی ...ملک کی صنعتی دارلحکومت مانی جاتی ہے ...یہ شہر جرم کو لیکر ہمیشہ اخباروں میں ہمیشہ صفحہ اول پر رہا ہے ...لیکن اس جرم کو کنٹرول کرنے کے لئے جو پولیس ہمیشہ مجرموں کی تقدیر لکھا کرتی ہے ....آج وہی پولیس سوالوں کے گھیرے میں ہے ...دار اصل ای ٹی وی بھارت کے ہاتھ ایک ایسی ڈائری لگی ہے ..جسمیں پولیس والوں کے ذریعہ ہفتہ وصولی . رشوت خوری کی تفصیل درج ہے ...یہ ڈائری ممبئی کے ناگ پاڈہ پولیس تھانے میں ہو رہی وصولی کی ہے .....

پی ٹی سی

ڈائری میں کود ورڈ لکھے ہیں .. ہم نے معاملے کی تفتیش کی تو پتہ چلا کہ اس کوڈ میں جن نمبروں کا استعمال کیا گیا ہے ..وہ پولیس والوں کی گاڑیوں کے ہیں ... ان گاڑیوں کو محکمہ پولیس کو اس لئے دیا گیا ہے تاکہ وہ علاقے میں ہونے والی غیر قانونی .اور جرائم پر نکیل کس سکیں ... لیکن ان گاڑیوں سے بجائے جرائم پر نکیل کسنے کے محکمہ پولیس وصولی کے لئے استعمال کر رہی ہے .. ....

اس سے پہلے سال ٢٠١٧ میں ممبئی اینٹی کرپشن بیورو نے ممبئی پولیس کے ہی ایک افسر کو رشوت خوری کے الزام میں گرفتار کیا تھا ..تفتیش کے دوران اس افسر کے پاس ایسی لسٹ ملی جسمیں علاقے کے ڈانس بار سے لیکر پان کی دکان سے ہونے والی وصولی کی تفصیل موجود تھی..کہاں سے کتنی رشوت وصولی جاتی ہے ..وہ تک اسمیں درج تھی ...یہ ڈائری صرف ممبئی کے ایک پولیس تھانے کی ہے ...اگر اس معاملے کی سنجیدی سے جانچ ہوئی تو ممکن ہے کہ ممبئی کے ہر پولیس تانی میں اسی طرز پر رشوت خوری کا حساب کتاب رکھنے کے لئے ڈائری مل سکتی ہے ....Body:رشوت خوری اور پولیس کا چولی دامن کا ساتھ ہوتا ہے ..لیکن اس ساتھ کا ثبوت ڈھونڈھنا بھات ہی مشکل کام ہوتا ہے ..لیکن ای ٹی بھارت کے پاس ممبئی پولیس کی رشوت خوری کا ایسا ثبوت ہاتھ لگا ہے ..جسے دیکھ کر آپ حیران ہو جائینگے..جی ہاں ممبئی پولیس پولیس رشوت خوری کا با قاعدہ حساب کتاب رکھتی ہے ...اور حساب کتاب رکھنے والی یہ ڈائری ہمارے ہاتھ لگی ہے ...

ممبئی ...ملک کی صنعتی دارلحکومت مانی جاتی ہے ...یہ شہر جرم کو لیکر ہمیشہ اخباروں میں ہمیشہ صفحہ اول پر رہا ہے ...لیکن اس جرم کو کنٹرول کرنے کے لئے جو پولیس ہمیشہ مجرموں کی تقدیر لکھا کرتی ہے ....آج وہی پولیس سوالوں کے گھیرے میں ہے ...دار اصل ای ٹی وی بھارت کے ہاتھ ایک ایسی ڈائری لگی ہے ..جسمیں پولیس والوں کے ذریعہ ہفتہ وصولی . رشوت خوری کی تفصیل درج ہے ...یہ ڈائری ممبئی کے ناگ پاڈہ پولیس تھانے میں ہو رہی وصولی کی ہے .....

پی ٹی سی

ڈائری میں کود ورڈ لکھے ہیں .. ہم نے معاملے کی تفتیش کی تو پتہ چلا کہ اس کوڈ میں جن نمبروں کا استعمال کیا گیا ہے ..وہ پولیس والوں کی گاڑیوں کے ہیں ... ان گاڑیوں کو محکمہ پولیس کو اس لئے دیا گیا ہے تاکہ وہ علاقے میں ہونے والی غیر قانونی .اور جرائم پر نکیل کس سکیں ... لیکن ان گاڑیوں سے بجائے جرائم پر نکیل کسنے کے محکمہ پولیس وصولی کے لئے استعمال کر رہی ہے .. ....

اس سے پہلے سال ٢٠١٧ میں ممبئی اینٹی کرپشن بیورو نے ممبئی پولیس کے ہی ایک افسر کو رشوت خوری کے الزام میں گرفتار کیا تھا ..تفتیش کے دوران اس افسر کے پاس ایسی لسٹ ملی جسمیں علاقے کے ڈانس بار سے لیکر پان کی دکان سے ہونے والی وصولی کی تفصیل موجود تھی..کہاں سے کتنی رشوت وصولی جاتی ہے ..وہ تک اسمیں درج تھی ...یہ ڈائری صرف ممبئی کے ایک پولیس تھانے کی ہے ...اگر اس معاملے کی سنجیدی سے جانچ ہوئی تو ممکن ہے کہ ممبئی کے ہر پولیس تانی میں اسی طرز پر رشوت خوری کا حساب کتاب رکھنے کے لئے ڈائری مل سکتی ہے ....Conclusion:رشوت خوری اور پولیس کا چولی دامن کا ساتھ ہوتا ہے ..لیکن اس ساتھ کا ثبوت ڈھونڈھنا بھات ہی مشکل کام ہوتا ہے ..لیکن ای ٹی بھارت کے پاس ممبئی پولیس کی رشوت خوری کا ایسا ثبوت ہاتھ لگا ہے ..جسے دیکھ کر آپ حیران ہو جائینگے..جی ہاں ممبئی پولیس پولیس رشوت خوری کا با قاعدہ حساب کتاب رکھتی ہے ...اور حساب کتاب رکھنے والی یہ ڈائری ہمارے ہاتھ لگی ہے ...

ممبئی ...ملک کی صنعتی دارلحکومت مانی جاتی ہے ...یہ شہر جرم کو لیکر ہمیشہ اخباروں میں ہمیشہ صفحہ اول پر رہا ہے ...لیکن اس جرم کو کنٹرول کرنے کے لئے جو پولیس ہمیشہ مجرموں کی تقدیر لکھا کرتی ہے ....آج وہی پولیس سوالوں کے گھیرے میں ہے ...دار اصل ای ٹی وی بھارت کے ہاتھ ایک ایسی ڈائری لگی ہے ..جسمیں پولیس والوں کے ذریعہ ہفتہ وصولی . رشوت خوری کی تفصیل درج ہے ...یہ ڈائری ممبئی کے ناگ پاڈہ پولیس تھانے میں ہو رہی وصولی کی ہے .....

پی ٹی سی

ڈائری میں کود ورڈ لکھے ہیں .. ہم نے معاملے کی تفتیش کی تو پتہ چلا کہ اس کوڈ میں جن نمبروں کا استعمال کیا گیا ہے ..وہ پولیس والوں کی گاڑیوں کے ہیں ... ان گاڑیوں کو محکمہ پولیس کو اس لئے دیا گیا ہے تاکہ وہ علاقے میں ہونے والی غیر قانونی .اور جرائم پر نکیل کس سکیں ... لیکن ان گاڑیوں سے بجائے جرائم پر نکیل کسنے کے محکمہ پولیس وصولی کے لئے استعمال کر رہی ہے .. ....

اس سے پہلے سال ٢٠١٧ میں ممبئی اینٹی کرپشن بیورو نے ممبئی پولیس کے ہی ایک افسر کو رشوت خوری کے الزام میں گرفتار کیا تھا ..تفتیش کے دوران اس افسر کے پاس ایسی لسٹ ملی جسمیں علاقے کے ڈانس بار سے لیکر پان کی دکان سے ہونے والی وصولی کی تفصیل موجود تھی..کہاں سے کتنی رشوت وصولی جاتی ہے ..وہ تک اسمیں درج تھی ...یہ ڈائری صرف ممبئی کے ایک پولیس تھانے کی ہے ...اگر اس معاملے کی سنجیدی سے جانچ ہوئی تو ممکن ہے کہ ممبئی کے ہر پولیس تانی میں اسی طرز پر رشوت خوری کا حساب کتاب رکھنے کے لئے ڈائری مل سکتی ہے ....
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.