ETV Bharat / bharat

چیک جمہوریہ کا امریکی ہیلی کاپٹر خریدنے پر معاہدہ

چیک جمہوریہ نے امریکہ سے 12 ہیلی کاپٹر خریدنے کے ایک معاہدے پر دستخط کیا ہے۔

چیک  جمہوریہ نے امریکہ سے 12 ہیلی کاپٹر خریدنے کے معاہدے پر دستخط کئے

author img

By

Published : Dec 13, 2019, 3:25 PM IST

امریکہ کی وزارت دفاع پنٹاگون نے جمعرات کے روز بتایا کہ چیک جمہوریہ کے وزیر دفاع لبومیر میٹنار اور امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے آٹھ يو ایچ ۔1 وائی ونوم یوٹیلٹی ہیلی کاپٹروں اور چار اے ایچ 1 زیڈ وِپر اٹیک هیلی کاپٹر خریدنے کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔

چیک  جمہوریہ نے امریکہ سے 12 ہیلی کاپٹر خریدنے کے معاہدے پر دستخط کئے
چیک جمہوریہ نے امریکہ سے 12 ہیلی کاپٹر خریدنے کے معاہدے پر دستخط کئے

اس دوران مسٹر نے ایسپر کہا کہ یہ معاہدہ جمہوریہ چیک کے اپنی مسلح افواج کو جدید اور نیٹو کے مقاصد کو پورا کرنے کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ ساتھ ہی یہ دونوں ممالک کے درمیان تعاون میں ایک اور بڑے اقدام کی دوبارہ سے تصدیق کرتا ہے۔

مسٹر میٹنار کے مطابق چیک جمہوریہ کو 2023 کے آخر تک یہ ہیلی کاپٹر فراہم کر دیئے جائیں گے۔ انہوں نے ہیلی کاپٹروں کی خریداری کے فیصلے کا نومبر میں اعلان کیا تھا۔

میٹنار نے کہا کہ چیک فوج 17 روسی ایم آئی۔24 / 35 اٹیک ہیلی کاپٹر کو بدلنا چاہتی ہے، کیونکہ وہ اب روس سے كل پرزوں کی سپلائی پر منحصر رہنا نہیں چاہتی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.