ETV Bharat / bharat

بھارت میں کورونا کے 94 ہزار نئے کیسز

بھارت میں کورونا وائرس کے بڑھتے وبا کے درمیان گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 94 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

کورونا وائرس
کورونا وائرس
author img

By

Published : Sep 13, 2020, 11:57 AM IST

بھارت میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے۔ یہی وجہ ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 94،372 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ اس وبا سے 1114 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں ۔

بھارت میں کورونا وائرس
بھارت میں کورونا وائرس

جب کہ 78 ہزار سے زائد کورونا مریض شفایاب ہوئے ہیں۔

بھارت میں کورونا وائرس
بھارت میں کورونا وائرس

مرکزی وزارت صحت کی جانب سے اتوار کو جاری تازہ ترین اعداد کو شمارکے مطابق گذ شتہ 24گھنٹوں کے دوران 94،372 نئے کیسز رپورٹ ہو نے کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 47،54،357 تک پہنچ گئی۔

اس عرصے میں اموات کی تعداد 1،114 سے بڑھ کر 78،586 ہوگئی۔

بھارت میں کورونا وائرس
بھارت میں کورونا وائرس

کوروا وائرس سے شفایابی حاصل کرنے والوں کی تعداد 78،399 سے بڑھ کر 37،02،596 ہوگئی۔

شفایاب ہونے والوں کے مقابلہ میں کیسز کے زیادہ مریض ہونے سے یہ 14،859 سے بڑھ کر 9،73،175 ہوگئے ہیں۔

بھارت میں کورونا وائرس

یہ بھی پڑھیے:کووڈ 19: مانسون اجلاس سے قبل کل جماعتی میٹنگ نہیں ہوگی

ملک کی صرف 11 ریاستوں اورمرکزکے زیر کنٹرول علاقوں میں ہی فعال کیسز کم ہوئے ہیں ، جن میں سب سے زیادہ تامل ناڈو میں 808 اور بہار میں 794 مریض کم ہوئے ہیں۔

ملک میں ایکٹیو کیسز کی شرح 20.47 فیصد،شفایابی کی شرح 77.88 فیصد جبکہ اموات کی شرح 1.65 فیصد ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.