ETV Bharat / bharat

جرمنی میں کورونا کے 11409 نئے کیسز

عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ اسی ضمن میں جرمنی میں 11409 سے زائد کیسز رپورٹ کیے گئے ہیں۔

عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے

author img

By

Published : Oct 28, 2020, 12:14 PM IST

جرمنی میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مہلک ترین عالمی وبا کورونا وائرس کے 11409 نئے کیسز کی تصدیق کے بعد ملک میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 449275 ہوگئی۔

عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے
عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے

بیماریوں کی روک تھام کے لیے وفاقی سرکاری ایجنسی آر کے آئی کے مطابق ہفتے کے روز ملک میں ریکارڈ 14714 کیسز رپورٹ ہوئے تھے اور اسی دن ملک میں کورونا سے ہونے والی اموات کی تعداد دس ہزار کو عبور کرچکی تھی۔

جرمنی میں کورونا کے 11409 نئے کیسز
جرمنی میں کورونا کے 11409 نئے کیسز

ایجنسی کے مطابق لوگوں کے مابین زیادہ باہمی رابطے کی وجہ سے کورونا کے کیسز بڑھ رہے ہیں۔

ایجنسی نے یہ بھی اپیل کی ہے کہ اگر ضروری نہ ہو تو ایک دوسرے سے ملاقات نہ کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.