ETV Bharat / bharat

کرناٹک کے دھرواڑ میں سڑک حادثہ، 11 ہلاک، وزیراعظم کا اظہار افسوس - Karnataka Road Accident

کرناٹک کے دھرواڑ میں واقع اتیگتی گاؤں کے قریب آج علی الصبح ایک منی بس، ڈمپر سے ٹکراگئی۔ اس سڑک حادثہ میں 11 افراد ہلاک ہوگئے۔

11 killed iکرناٹک: بھیانک سڑک حادثہ، نو ہلاکn Karnataka Road Accident
کرناٹک: بھیانک سڑک حادثہ، نو ہلاک
author img

By

Published : Jan 15, 2021, 12:56 PM IST

Updated : Jan 15, 2021, 3:37 PM IST

اتیگتی گاؤں میں پیش آئے بھیانک سڑک حادثہ کے بعد زخمیوں کو دھرواڑ کے ضلع ہسپتال منتقل کیا گیا۔ حادثہ میں 11 افراد ہلاک ہوگئے۔

ویڈیو

پولیس کے مطابق حادثہ کے بعد منی بس میں پھنسی 11 لاشوں کو ضلع ہسپتال کے مردہ خانہ منتقل کردیا گیا۔

11 killed in Karnataka Road Accident
کرناٹک: بھیانک سڑک حادثہ، نو ہلاک

وزیراعظم نریندر مودی نے اس حادثہ میں 11 افراد کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے ٹوئٹ کیا کہ ’دھرواڑ حادثہ کے نتیجہ میں انسانی جانوں کے ضائع ہونے پر غمزدہ ہوں اور اس دکھ کی اس گھڑی میں سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہوں جبکہ زخمیوں کی جلد صحتیابی کےلیے دعاگو ہوں‘۔

Last Updated : Jan 15, 2021, 3:37 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.