ETV Bharat / bharat

معمر خاتون نے ووٹ دیا - delhi assembly election

بابرپور اسمبلی کے نگم ودیالیہ میں واقع پولنگ اسٹیشن پہنچ کر ایک 108 برس کی خاتون ستارہ دیوی نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

108-year-old-woman-voted-in-babarpur-election-team-welcomed
سب سے معمرخاتون کی حق رائے دہی
author img

By

Published : Feb 8, 2020, 12:37 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 3:12 PM IST

ووٹ دینے کے لیے پہنچنے پر اسکول کے احاطے میں موجود انتخابی ٹیم نے ان کا استقبال کیا۔

108-year-old-woman-voted-in-babarpur-election-team-welcomed
سب سے معمرخاتون کی حق رائے دہی

دہلی اسمبلی انتخابات میں مختلف رنگ دیکھنے کو مل رہے ہیں۔

سب سے معمرخاتون کی حق رائے دہی

کہیں بزرگوں نے اپنے ووٹ کا استعمال کیا ہے، وہیں نوجوان اور فرسٹ ٹائم ووٹرز بھی کافی جوش نظر آ رہے ہیں۔

بابرپورنگم ودیالیہ میں ایک 108 سالہ خاتون نے اپنا ووٹ دیا اور دوسروں کو بھی ووٹ ڈالنے کی ترغیب دی۔

ستارہ دیوی 108 سالہ خاتون ہیں، وہ خود اپنے اہل خانہ کے ساتھ اسکول پہنچیں۔

Intro:उत्तर पूर्वी जिले के बाबरपुर विधानसभा में लगने वाले बाबरपुर के निगम विद्यालय में बने पोलिंग स्टेशन पर एक 108 साल की बुजुर्ग महिला ने अपने मताधिकार का इस्तेमाल किया वोट डालने पहुंचने पर स्कूल परिसर में मौजूद इलेक्शन टीम ने बुजुर्ग का माल्यार्पण कर स्वागत किया.

Body:विधानसभा चुनाव में अलग-अलग रंग देखने को मिल रहे हैं कहीं बुजुर्ग अपने मताधिकार का इस्तेमाल कर कर रही हैं वही युवा और पहली बार वोट देने वाले वोटरों में भी खासा उत्साह देखने को मिल रहा है इसी कड़ी में बाबा को विधानसभा में लगने वाले बाबरपुर निगम स्कूल में 108 साल की बुजुर्ग महिला ने वोट डालकर दूसरे लोगों को भी मतदान के प्रति प्रेरित किया.
108 साल की बुजुर्ग महिला अपने परिजनों के साथ खुद अपने पैरों से चलकर स्कूल पहुंची वोट डालने के लिए स्कूल पहुंचने पर वहां मौजूद चुनाव अधिकारियों ने बुजुर्ग का फूल माला डाल कर स्वागत किया.

Conclusion:इसमें 108 साल की बुजुर्ग महिला के साथ वॉक थ्रू भी है....
Last Updated : Feb 29, 2020, 3:12 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.