ETV Bharat / bharat

Bharat Bandh Successful in Karnataka: کرناٹک میں بھارت بند کامیاب، کسان و لیبر یونینز نے رکھے اپنے مطالبات

author img

By

Published : Mar 29, 2022, 6:01 PM IST

بھارت بند کا دوسرے دن شہر بنگلور کے فریڈم پارک میں ہزاروں کی تعداد میں کسان و مزدور تنظیموں کی جانب سے پرزور احتجاجی دھرنے کا اہتمام کیا گیا۔ Bharat Bandh Successful in Karnataka

Bharat Bandh Successful in Karnataka
کرناٹک میں بھارت بند کامیاب

بھارت بند کے موقع پر ہر ٹریڈ یونینز کے لیڑران نے مودی کی اقتدار والی مرکزی حکومت کی پالیسیوں کو عوام مخالف و پرو کارپوریٹ قرار دیا اور کہا کہ حکومت کارپوریٹ و کیپیٹلسٹس کو فائدہ پہونچانے کا کام کر رہی ہے نہ کہ عوام کو۔ حکومت کی جانب سے عائد کیے جارہے ٹیکس و مہنگائی سے غریب عوام کی کمر ٹوٹ رہی ہے جب کہ امیروں کو ٹیکس بینیفٹ دیا جارہا ہے۔

ویڈیو

کے این امیش نے مرکزی حکومت کی جانب سے مختلف پبلک سیکٹر کی کمپنیوں کو نجکاری کیے جانے کے خلاف سخت مذمت کی۔ امیش نے بتایا کہ ملک بھر سے کم و بیش 20 کروڑ مزدور و کسان ان دو دنوں کے احتجاج میں شامل ہیں۔

Bharat Bandh Successful in Karnataka
کرناٹک میں بھارت بند کامیاب

یہ بھی پڑھیں:

اس سلسلے میں بات کرتے ہوئے ٹریڈ یونین لیڈر میناکشی سندرم نے مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا کہ کسانوں کے مصنوعات کو ایم ایس پی ( مینیم سپورٹ پرائس) دیا جائے۔ لیبر یونینز کے لیڑران کی مانگ ہے کہ دیہی علاقوں میں 200 دنوں کی جاب گارنٹی دی جائے تاکہ ان علاقوں سے مزدور شہروں کی طرف کام کی تلاش مین ہجرت نہ کرین اور رورل اکانامی میں بہتری آئے۔

Bharat Bandh Successful in Karnataka
کرناٹک میں بھارت بند کامیاب
Bharat Bandh Successful in Karnataka
کرناٹک میں بھارت بند کامیاب

لیبر یونین لیڑر میناکشی کہتی ہیں کہ نوجوانوں کو کانٹریکٹ کے نام پر استحصال کیا جارہا ہے جو کہ مستقبل میں ایک بڑا مسئلہ بن کر سامنے آئے گا۔ لہٰذا کانٹریکٹ سسٹم کو منسوخ کیا جائے۔ لہٰذا صحیح روزگار پیدا کرنے و نوجوانوں کو روزگار مہیا کرنے کے تئیں حکومت کام کرے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.