ETV Bharat / bharat

Punjab CM Bhagwant Mann Swearing-In Ceremony: پنجاب میں آج نئی حکومت کی حلف برداری - بھگونت مان کی خبر

عآپ کے ذرائع کے مطابق کیجریوال کے علاوہ کوئی اور وزیر اعلیٰ حلف برداری کی تقریب میں موجود نہیں ہوگا۔ اس کے علاوہ کسی بھی مرکزی وزیر یا قومی سطح کے کسی بڑے رہنما کو حلف برداری کی تقریب میں مدعو نہیں کیا گیا ہے، جس میں صرف عآپ رہنما اور پارٹی کے پنجاب کے رہنما ہی شرکت کریں گے۔Bhagwant Mann's swearing-in Ceremony

آج بھگونت مان پنجاب کے وزیراعلی کے طور پر حلف لیں گے

author img

By

Published : Mar 16, 2022, 12:28 PM IST

ریاست پنجاب کے عام آدمی پارٹی کے سابق رکن پارلیمان بھگونت مان آج بھگت سنگھ کے آبائی گاؤں کھٹکڑ کلاں میں وزیراعلی کا حلف لیں گے، اس حلف برداری تقریب میں پارٹی کے کنوینر اروند کیجریوال اور ان کے تمام اراکین اسمبلی شریک ہوں گے، حالانکہ اس تقریب میں وزیراعلی چرنجیت سنگھ چنی کو مدعو نہیں کیا گیا ہے۔Bhagwant Mann to Swear in as Punjab CM

عآپ کے ذرائع کے مطابق کیجریوال کے علاوہ کوئی اور وزیر اعلیٰ حلف برداری کی تقریب میں موجود نہیں ہوگا۔ اس کے علاوہ کسی بھی مرکزی وزیر یا قومی سطح کے کسی بڑے رہنما کو حلف برداری کی تقریب میں مدعو نہیں کیا گیا ہے، جس میں صرف عآپ رہنما اور پارٹی کے پنجاب کے رہنما ہی شرکت کریں گے۔

مزید پڑھیں:۔ Bhagwant Mann to Take Oath On March 16: عآپ لیڈر بھگونت مان 16 مارچ کو وزیر اعلیٰ عہدے کا حلف لیں گے

دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال بدھ کے روز نامزد وزیر اعلیٰ بھگونت مان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لیے پنجاب روانہ ہوئے۔ مجاہدہ آزادی بھگت سنگھ کے آبائی گاؤں کھٹکڑ کلاں میں مان کی حلف برداری کی تقریب کے لیے وسیع انتظامات کیے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.