ETV Bharat / bharat

Old Man Trapped In A Locker Room: معمر شخص 18 گھنٹے تک بینک کے لاکر روم میں پھنسا رہا

author img

By

Published : Mar 29, 2022, 10:14 PM IST

حیدرآباد کے جوبلی ہلز میں بینک عملے کی لاپرواہی Bank Staff Negligence کی وجہ سے ایک معمر شخص 18 گھنٹے تک لاکر روم میں پھنسا Old Man Trapped In A Locker Room رہا۔

Old Man Trapped In A Locker Room: معمر شخص 18 گھنٹے تک بینک کے لاکر روم میں پھنسا رہا
Old Man Trapped In A Locker Room: معمر شخص 18 گھنٹے تک بینک کے لاکر روم میں پھنسا رہا

ریاست تلنگانہ کے حیدرآباد میں بینک عملے کی لاپرواہی Bank Staff Negligence کی وجہ سے ایک معمر شخص کو پوری رات تقریباً 18 گھنٹے لاکر روم Old Man Trapped In a Locker Room میں گزارنی پڑی۔ یہ واقعہ حیدرآباد کے جوبلی ہلز میں یونین بینک Union Bank in Jubilee Hills میں پیش آیا۔ دراصل 87 سالہ کرشنا ریڈی پیر کی شام بینک گئے تھے۔ کرشنا ریڈی Krishna Reddy بینک عملے سے اجازت لے کر لاکر روم میں گئے اور جب وہ واپس آئے، تب تک بینک ملازمین نے غلطی سے بینک بند کر دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: Three People Trapped in Hospital Elevator: گاندربل ضلع ہسپتال کے لفٹ میں پھنسے تین مریض

کرشنا ریڈی بینک کے اندر ہی پھنسے رہے۔ ان کے پاس موبائل نہیں تھا۔ رات ہونے کے بعد کرشنا ریڈی کے اہل خانہ نے جوبلی ہلز پی ایس میں اس کی شکایت کی۔ پولیس نے مقدمہ درج Police Registered The Case کر کے تفتیش شروع کر دی۔ پولیس نے سی سی ٹی وی کیمروں کی جانچ Police looked at the CCTV cameras کی تو دیکھا کہ وہ بینک لاکر روم میں موجود ہیں۔ پولیس صبح 10 بجے کے قریب معمر شخص کو بینک لاکر سے باہر نکالا۔ وہیں کرشنا ریڈی کے اہلخانہ بینک عملہ کی لاپرواہی پر برہم Negligence Of The Bank Staff تھے۔ کرشنا ریڈی ذیابیطس اور ہائی بلڈ پریشر کے مریص ہیں۔ انہیں فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.