ETV Bharat / bharat

منشیات کے خلاف مہم: بانڈی پورہ میں بھنگ کی کاشت تباہ

author img

By

Published : Sep 1, 2021, 11:59 AM IST

پولیس نے کمیونٹی ممبران سے گزارش بھی کی ہے کہ اگر ان کے پڑوس میں کہیں منشیات کا کاروبار یا اس کی پیداوار ہو رہی ہو تو اس سے متعلق جانکاری فراہم کریں اور پولیس کے ساتھ تعاون کریں۔

منشیات کے خلاف مہم: بانڈی پورہ میں بھنگ کی کاشت تباہ
منشیات کے خلاف مہم: بانڈی پورہ میں بھنگ کی کاشت تباہ

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں منشیات کے خلاف اپنی کارروائی جاری رکھتے ہوئے حاجن پولیس کی جانب سے آج بھنگ کی کاشت کو تباہ کیا گیا-
حاجن پولیس نے منشیات کے خلاف کارروائی جاری رکھتے ہوئے ایس ڈی پی او حاجن اور ایس ایچ او حاجن کی نگرانی میں کوسم باغ ہاکبارہ میں بڑے پیمانے پر بھنگ کی کاشت تباہ کی اور بعد میں اسے جلا کر راکھ کردیا گیا-

پولیس کی طرف سے کمیونٹی ممبران سے گزارش بھی کی گئی کہ اگر ان کے پڑوس میں کہیں منشیات کا کاروبار یا اس کی پیداوار ہو رہی ہو تو اس سے متعلق جانکاری فراہم کریں اور پولیس کے ساتھ تعاون کریں۔ منشیات کی خریدو فروخت میں ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی، تاکہ معاشرے کو اس وبا سے پاک و صاف رکھا جائے۔

یہ بھی پڑھیں: عسکریت پسندی چھوڑ دو، قومی دھارے میں واپس آؤ: جی او سی 15 کور

اُدھر مقامی لوگوں نے بھی منشیات کے خلاف پولیس کی اس کارروائی کی کافی سراہانہ کی ہے اور اس طرح کی کوششیں جاری رکھنے کا بھی مطالبہ کیا-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.