ETV Bharat / bharat

Sale Of Liquor, Meat Banned گروپرو کے پیش نظر 5 نومبر کو گوشت اور شراب کی فروخت پر پابندی

author img

By

Published : Nov 4, 2022, 7:11 PM IST

پنجاب کے جالندھر میں شری گرو نانک دیو جی کے پرکاش پرو کے پیش نظر 5 نومبر کو گوشت اور شراب کی فروخت پر پابندی رہے گی۔ دراصل ضلع مجسٹریٹ جسپریت سنگھ نے جمعہ کو ایک حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ کیرتن کے مذہبی مقامات اور گلیوں کے آس پاس گوشت اور شراب کی فروخت پر پابندی عائد کردی ہے۔Ban on sale of meat and liquor in jalandhar

Etv Bharat
Etv Bharat

جالندھر: شری گرو نانک دیو جی کے پرکاش پرو کے پیش نظر ضلع انتظامیہ نے 5 نومبر کو جالندھر میں گوشت اور شراب کی فروخت پر پابندی لگا دی ہے۔Ban on sale of meat and liquor in jalandhar

ضلع مجسٹریٹ جسپریت سنگھ نے جمعہ کو ایک حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ شری گرو نانک دیو کے پرکاش اتسو کے سلسلے میں ضلع جالندھر میں مختلف مذہبی تنظیموں کے ذریعہ 5 نومبر کو سجائے جانے والے نگر کیرتن کے مذہبی مقامات اور گلیوں کے آس پاس گوشت اور شراب کی فروخت پر پابندی عائد کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Shiv Sena Leader Shot Dead in Amritsar شیوسینا لیڈر سدھیر سوری کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.