ETV Bharat / bharat

بالاکوٹ ایئراسٹرائک کی برسی راج ناتھ اور شاہ نے جوانوں کو سراہا

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور وزیر داخلہ امت شاہ نے بالاکوٹ میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فضائیہ کی کارروائی کے دو سال مکمل ہونے کے موقع پر ایئر فورس کے جوانوں کو سیلیوٹ کیا۔

Balakot: Rajnath and Shah saluted the heroes of the Air Force
بالاکوٹ: راج ناتھ اور شاہ نے فضائیہ کے بہادروں کو سیلیوٹ کیا
author img

By

Published : Feb 26, 2021, 11:52 AM IST

Updated : Feb 26, 2021, 12:06 PM IST

جمعہ کو اپنے ٹوئٹر پیغام میں سنگھ نے کہا کہ ’بالاکوٹ فضائی حملے کی برسی کے موقع پر میں فضائیہ کے بہادروں جوانوں کی غیر معمولی ہمت اور لگن کو سلام پیش کرتا ہوں۔ بالاکوٹ ایئر اسٹرائیک کی کامیابی نے دہشت گردی کے خلاف کارروائی کرنے کی ہندوستان نے مضبوط عزائم کا مظاہرہ کیا۔ ہمیں اپنے مسلح افواج پر فخر ہے جو ملک کی حفاظت کرتے ہیں۔‘‘

امت شاہ نے اپنے پیغام میں کہا ’’2019 میں آج ہی کے دن ایئر فورس نے پلوامہ دہشت گردی کے حملے کا جواب دے کر دہشت گردی کے خلاف نئے ہندوستان کی پالیسی کو واضح کیا تھا۔ میں پلوامہ کے بہادر شہدا کو یاد کرتے ہوئے ایئر فورس کی بہادری کو سلام پیش کرتا ہوں۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ملک اور ہمارے فوجیوں کی سلامتی سب سے اوپر ہے۔

واضح رہے کہ کہ 2019 میں اسی دن پاکستان کے مقبوضہ کشمیر کے بالاکوٹ میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فضائیہ کی بمباری میں بڑی تعداد میں دہشت گرد ہلاک اور ان کے ٹھکانے تباہ کردیئے گئے تھے۔

یو این آئی

Last Updated : Feb 26, 2021, 12:06 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.