ETV Bharat / bharat

بارہ بنکی: بجرنگ دل نے بنگلہ دیش کا پتلا کیا نذر آتش

پڑوسی ملک بنگلہ دیش میں ہندوؤں پر ہورہے حملے کی مخالفت میں منگل کے روز بجرنگ دل کے کارکنان نے ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں بنگلہ دیش کا پتلا نذر آتش کیا۔

Bajrang Dal set fire to the effigy of Bangladesh
بارہ بنکی : بجرنگ دل نے بنگلہ دیش کا پتلا کیا نظر آتش
author img

By

Published : Oct 20, 2021, 2:30 PM IST

بجرنگ دل کارکنان کا الزام ہے کہ بنگلہ دیش می‍ں ہندؤں پر زیادتی کی جا رہی اسے برداشت نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ بانگلہ دیش اور پاکستان کو منہ توڑ جواب دیا جائے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ بجرنگ دل پاکستان اور بانگلہ دیش پر قبضہ کرے گا۔

ویڈیو

بارہ بنکی کے ایل آئی سی چوراہے پر بجرنگ دل کارکنان نے قومی قیادت کی اپیل پر بنگلہ دیش کا پتلا نذر آتش کرنے کے لئے یکجا ہوئے۔ اس دوران انہوں نے پاکستان بنگلہ دیش اور دہشت گردی کے خلاف مزید نعرہ بازی کی۔ بجرنگ دل کے اودھ حلقے کے کنوینر سنیل سنگھ نے کہا کہ بنگلہ دیش میں ہندوؤں پر زیادتی ہو رہی ہے اور مندروں کو توڑا جا رہا ہے، ہندوستان کا ہندو یہ برداشت نہیں کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ جب ملک کا ہندو پاکستان اور بنگلہ دیش پر قبضہ کرے گا۔

واضح ہو بنگلہ دیش میں گزشتہ کچھ روز سے وہاں کی اقلیتوں پر حملے اور ان کی عبادت گاہوں میں توڑ پھوڑ کی خبریں پیش آرہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.