ETV Bharat / bharat

اعظم خاں پر کارروائی سیاسی انتقام کا نتیجہ ہے: عزیزقریشی - رکن پارلیمان اعظم خاں کی رہائی

رامپور پہنچ کر سابق گورنر عزیز قریشی نے رکن پارلیمان اعظم خاں کی اہلیہ و ایم ایل اے ڈاکٹر تزئین فاطمہ سے خیر سگالی ملاقات کی۔ میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے عزیز قریشی نے کہا کہ 'اعظم خاں پر جو کارروائیاں ہورہی ہیں وہ محض سیاسی انتقام کا نتیجہ ہے۔

اعظم خاں پر کارروائی سیاسی انتقام کا نتیجہ ہے

author img

By

Published : Sep 5, 2021, 10:49 PM IST

Updated : Sep 6, 2021, 6:56 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع رامپور میں سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمان اعظم خاں کی رہائش گاہ پر سابق گورنر عزیز قریشی پہنچے۔ اس موقع پر میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے عزیز قریشی نے کہا کہ 'اعظم خاں پر کارروائیاں سیاسی انتقام کا نتیجہ ہیں۔

عزیزقریشی

رامپور پہنچ کر سابق گورنر عزیز قریشی نے رکن پارلیمان اعظم خاں کی اہلیہ ایم ایل اے ڈاکٹر تزئین فاطمہ سے خیر سگالی ملاقات کی۔ انہوں نے اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ ' اعظم خاں پر کارروائیاں سیاسی انتقام کا نتیجہ ہیں۔

مزید پڑھیں: کسان کی آواز کے سامنے اقتدار کا تکبر نہیں چلتا: پرینکا

واضح رہے کہ اترپردیش کے سابق گورنر عزیز قریشی نے آج اترپردیش کے رام پور میں اعظم خاں کی رہائش گاہ پہنچ کر ان کی اہلیہ سے ملاقات کی اس دوران انہوں نے کہا کہ ' اعظم خاں پر کارروائی ظلم ہے'۔

Last Updated : Sep 6, 2021, 6:56 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.