ETV Bharat / bharat

14 اگست کو’تقسیم کی ہولناکیوں کا یادگاری دن‘ کے طور پر منایا جائے گا

وزیراعظم نریندر مودی نے یوم آزادی سے ایک روز قبل آج صبح ہی ملک کی تقسیم کے درد کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ 14 اگست کو ’تقسیم کی تکالیف کا یادگاری دن‘ کے طورپر منایا جائے گا۔

مرکزی وزارت داخلہ
مرکزی وزارت داخلہ
author img

By

Published : Aug 14, 2021, 9:54 PM IST

مرکزی وزارت داخلہ نے 14 اگست کو ملک میں ہرسال ’تقسیم کی تکالیف کا یادگاری دن‘ کے طورپر منانے سے متعلق نوٹیفکیشن ہفتہ کی شام جاری کردیا۔

قابل ذکر ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی نے یوم آزادی سے ایک روز قبل آج صبح ہی ملک کی تقسیم کے درد کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ 14 اگست کو ہر سال ملک میں ’تقسیم کی تکالیف کا یادگاری دن‘ کے طورپر منایا جائے گا۔

مزید پڑھیں:یٹیوں کو آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنے چاہیے: کووند

انہوں نے ایک ٹویٹ کرکے اس اہم فیصلے کااعلان کرتے ہوئے آج کہا کہ ملک کی تقسیم کےدرد کو بھلایا نہیں جاسکتا۔وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے ملک کی تقسیم کے دوران اپنی جان گنوانے والے لوگوں کی یاد میں 14 اگست کو’تقسیم کی تکالیف کا یادگاری دن‘ کے طورپر مقرر کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ اس کا مقصد موجودہ اور آنے والی نسلوں کو تقسیم کے دوران لوگوں کے ذریعہ برداشت کی گئی تکالیف اوردرد کی یاد دلانا ہے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.