ETV Bharat / bharat

ڈوڈہ میں اے ٹی ایم غیر فعال، عوام کو مشکلات کا سامنا - jp bank in doda

سیول سوسائٹی گندو کے ارکان نے ایس بی آئی گندوہ کی غیر فعال اے ٹی ایم مشین پر بہت تشویش کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا ہے یہ بہت بدقسمتی ہے کہ موجودہ کورونا وائرس کی لہر اور عید کے موقع پر عوام کو پریشانی کا سامنا ہے۔

ڈوڈہ میں اے ٹی ایم غیر کارکرد ، عوام کو مشکلات

author img

By

Published : May 12, 2021, 4:21 PM IST

عوام نے کہا کہ یہاں کا ایس بی آئی ناقص اے ٹی ایم کارڈ جاری کررہا ہے جس سے اے ٹی ایم سے رقم نکالنے میں مشکل پیش آرہی ہے۔ اس کارڈ کو جے پی بینک اے ٹی ایم مشین میں فعال کیا جاتا ہے جو جے پی بینک پر بوجھ بنتا ہے۔

ڈوڈہ میں اے ٹی ایم غیر کارکرد ، عوام کو مشکلات

سول سوسائٹی کے ممبران نے یہ بھی بتایا کہ ایس بی آئی گووری اور سب ڈویژن گندوہ کے ملک پورہ میں پہلے سے ہی منظور شدہ اے ٹی ایم نہیں کھل رہا ہے۔ انہوں نے گندوہ میں اے ٹی ایم کی فوری بحالی اور لوگوں کی مشکلات کو کم کرنے پہلے منظور شدہ اے ٹی ایم شروع کرنے کا مطالبہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.