اربول ریڈیو اسٹیشن نے جمعرات کو مقامی پولیس کے حوالے سے بتایا کہ 'چلی کی سرحد پر واقع اورورو شہر اور پسیگا گاؤں کو جوڑنے والی شاہراہ پر ایک منی بس اور ٹرک کے مابین تصادم میں سات لوگوں کی موت ہوئی ہے جن میں ایک سال کی بچی بھی شامل ہے۔ بدھ کو یہ حادثہ پیش آیا ہے۔
مقامی میڈیا نے بتایا کہ 'ٹکر سے منی بس پوری طرح تباہ ہوگئی'۔