ETV Bharat / bharat

Rahul on Bjp: 'انتخابات نفرت کو شکست دینے کا صحیح موقع ہے' - کانگریس پارٹی کا بھارتیہ جنتا پارٹی پر ملک میں نفرت پھیلانے کا الزام

کانگریس پارٹی مسلسل بھارتیہ جنتا پارٹی پر ملک میں نفرت پھیلانے کا الزام لگا کر حملہ کر رہی ہے Congress Party is Constantly Attacking the Bharatiya Janata Party۔ حال ہی میں کانگریس نے 'ٹیک فوگ ایپ' Tek Fog App کے معاملے پر حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ اس ایپ کے ذریعے ملک میں نفرت پھیلانے کا کام کیا جارہا ہے۔

انتخابات 2022 نفرت کو شکست دینے کا صحیح موقع ہے

author img

By

Published : Jan 10, 2022, 8:04 PM IST

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا کہ ملک میں نفرت پھیلانے کی سازش کی جارہی ہے Conspiracy is Being Hatched to Spread Hatred in the Country اور آئندہ اسمبلی انتخابات Upcoming Assembly Elections اس نفرت کو شکست دینے کا صحیح وقت ہے۔ راہل گاندھی نے اس تعلق سے اپنے ایک ٹویٹ میں لکھا کہ 'نفرت کو شکست دینے کا صحیح وقت، اس کے ساتھ ہی انہوں نے الیکشن 2022 کو ہیش ٹیگ کیا ہے۔

انتخابات 2022 نفرت کو شکست دینے کا صحیح موقع ہے
انتخابات 2022 نفرت کو شکست دینے کا صحیح موقع ہے

کانگریس پارٹی مسلسل بھارتیہ جنتا پارٹی پر ملک میں نفرت پھیلانے کا الزام لگا کر حملہ کر رہی ہے۔ حال ہی میں کانگریس نے 'ٹیک فوگ ایپ' کے معاملے پر حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ اس ایپ کے ذریعے ملک میں نفرت پھیلانے کا کام کیا جارہا ہے۔

کانگریس پارٹی نے اپنے آفیشل ہینڈل پر بھی ٹویٹ کیاکہ بی جے پی کا نفرتی ایجنڈہ ملک کی ہم آہنگی کو زہر آلود کر رہا ہے۔ بی جے پی اپنے سیاسی فائدے کے لیے ملک میں نفرت، تشدد اور انتہا پسندی کو ہوا دے رہی ہے۔ بی جے پی کو ملک کے باشندوں کے سوالوں کا جواب دینا ہوگا۔

بی جے پی سوشل میڈیا ٹیک فوگ پر منحصر ہے اور اس خطرناک ایپ کے ذریعے بی جے پی سماج میں نفرت کا زہر گھول رہی ہے۔ ٹیک فوگ کوئی ایپ نہیں بلکہ بی جے پی کی پروپیگنڈہ مشینری کا ہتھیار ہے، جو ملک کے لیے نقصان دہ ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.