ETV Bharat / bharat

Cong Leader Niranjan On Owaisi دو جگہ ووٹر لسٹ میں اویسی کا نام الیکشن کمیشن کے اصولوں کے خلاف، نرنجن

اویسی کا نام راجندر نگر اور خیریت آباد دونوں اسمبلی حلقوں کی ووٹر لسٹ میں ہے۔ اس سے قبل یہ معاملہ 19 دسمبر کو ڈی ای او حیدرآباد کی میٹنگ میں سامنے لایا گیا تھا لیکن دونوں حلقوں میں سے کسی ایک سے بھی ان کا نام ہٹانے کی پہل نہیں کی۔ مذکورہ باتیں کانگریس لیڈر جی نرنجن کہی۔ Asaduddin Owaisi Has Vote In Two Places

دو جگہ ووٹر لسٹ میں اویسی کا نام الیکشن کمیشن کے اصولوں کے خلاف، نرنجن

author img

By

Published : Jan 6, 2023, 9:02 PM IST

حیدرآباد: تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی کے سینئر نائب صدر جی نرنجن نے جمعہ کو کہا کہ 5 جنوری 2023 کو الیکشن کمیشن آف انڈیا کی طرف سے جاری حتمی ووٹر لسٹ کے مطابق اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اور رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی کا نام حیدرآباد میں دو مقامات پر ووٹر فہرست میں شامل ہونا الیکشن کمیشن کے قوانین کے خلاف ہے۔Voter list In Two Places Against EC Norms

نرنجن نے یہاں اپنے بیان میں کہا کہ اویسی کا نام راجندر نگر اور خیریت آباد دونوں اسمبلی حلقوں کی ووٹر لسٹ میں ہے۔ اس سے قبل یہ معاملہ 19 دسمبر کو ڈی ای او حیدرآباد کی میٹنگ میں سامنے لایا گیا تھا لیکن دونوں حلقوں میں سے کسی ایک سے بھی ان کا نام ہٹانے کی پہل نہیں کی گئی۔ انہوں نے الزام لگایا کہ یہ ایک منتخب رکن پارلیمنٹ کی غیر ذمہ داری اور درست ووٹر لسٹوں کی اشاعت میں انتخابی مشینری کی لاپروائی کو ظاہر کرتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Khidmat Foundation خدمت فاؤنڈیشن کی لوگوں سے ووٹرز لسٹ میں نام تلاش کرنے کی اپیل

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.