ETV Bharat / bharat

Army Recruitment Rally جالندھر میں فوج کی بھرتی ریلی 21 نومبر سے شروع

author img

By

Published : Nov 18, 2022, 7:12 PM IST

فوج کی بھرتی ریلی 21 نومبر 2022 سے پنجاب کے جالندھر کینٹ میں سکھ لائٹ ریجمنٹ کے فٹ بال گراؤنڈ میں شروع ہوگی۔ امیدواروں کو کریکٹر سرٹیفکیٹ، غیر شادی شدہ سرٹیفکیٹ اور نو کلیم سرٹی فکیٹ جس کے اوپر پاسپورٹ سائز کی تصویر پر سرپنچ کے دستخط اور مہر لگائی گئی ہو، ساتھ لانے ہوں گے۔ امیدواروں کو نزدیکی پولیس اسٹیشن سے جاری کردہ پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ جمع کرانا ہوگا۔Army recruitment rally in Jalandhar

Etv Bharat
Etv Bharat

جالندھر: فوج کی بھرتی ریلی 21 نومبر 2022 سے پنجاب کے جالندھر کینٹ میں سکھ لائٹ ریجمنٹ کے فٹ بال گراؤنڈ میں شروع ہوگی۔ فوج کے ترجمان نے جمعہ کو بتایا کہ آرمی اگنی ویر سولجر جنرل ڈیوٹی، کلرک، کلرک ایس کے ٹی، ٹیکنیکل، ٹریڈس مین، نرسنگ اسسٹنٹ/ نرسنگ اسسٹنٹ (ویٹرنری) اور مذہبی استاد (جے سی او) ریلیاں 21 نومبر سے 5 دسمبر 2022 تک اور خواتین سی ایم پی ریلی 7 دسمبر سے 10 دسمبر 2022 تک مقرر کی گئی ہیں۔

امیدواروں کو کریکٹر سرٹیفکیٹ، غیر شادی شدہ سرٹیفکیٹ اور نو کلیم سرٹی فکیٹ جس کے اوپر پاسپورٹ سائز کی تصویر پر سرپنچ کے دستخط اور مہر لگائی گئی ہو، ساتھ لانے ہوں گے۔ امیدواروں کو نزدیکی پولیس اسٹیشن سے جاری کردہ پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ جمع کرانا ہوگا۔ حلف نامے میں واضح طور پر اس جملے کا ذکر ہوگا کہ میں نے کسی پرتشدد احتجاج/آتشزدگی/سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے میں حصہ نہیں لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Agniveer Recruitment Rally پنجاب میں اگنی ویر بھرتی ریلی بند نہیں ہوگی، فوج

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.