ETV Bharat / bharat

فوج کی جانب سے سوپور میں فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد - FOOTBALL TOURNAMENT FOR YOUTH IN SOPORE

مقامی لوگوں نے فوج کی اس پہل کی سراہنا کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ آنے والے وقت میں مزید ایسے کھیل کود کے ٹورنامنٹس کا انعقاد عمل میں لایا جائے گا۔

فوج کی جانب سے سوپور کے نوجوانوں کے لئے فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد

author img

By

Published : Sep 16, 2021, 11:13 AM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور میں فوج کی جانب سے نوجوانوں کے لئے ایک فٹ بال ٹورنامنٹ کا اہتمام کیا گیا جس میں سوپور اور اس کے دیگر علاقوں سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں نے شرکت کی۔

اس فٹ بال ٹورنامنٹ کا مقصد یہ ہے کہ زیادہ سے زیادہ نوجوان کھیل کود کی طرف مائل ہو تاکہ وہ غلط کاموں سے دور رہے۔

فوج کی جانب سے سوپور کے نوجوانوں کے لئے فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد
مقامی لوگوں نے فوج کی اس پہل کی سراہنا کرتے ہوئے بتایا کہ امید ہے کہ آنے والے وقت میں مزید ایسے کھیل کود کے ٹورنامنٹس کا انعقاد عمل میں لایا جائے گا۔
اس موقع پر ذرائع ابلاغ کے ساتھ بات کرتے ہوئے فوج کے ایک افسر نے بتایا کہ گذشتہ دو سال سے کورونا وائرس کے سبب اسکول اور کالج بند ہیں جس کی وجہ سے نوجوان گھروں میں محصور ہو گئے ہیں۔
اسی تناظر میں فوج نے فیصلہ لیا کہ ان نوجوانوں کے لئے اس فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ائندہ بھی اس طرح کے کھیل مقابلے منعقد کئے جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.