ETV Bharat / bharat

اپوروا چندر وزارت اطلاعات و نشریات کے سکریٹری مقرر - Cabinet Appointments Committee

انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس کے ایک سینئر افسر اپوروا چندر کو وزارت اطلاعات و نشریات کا سکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔ کابینہ کی تقرری کمیٹی نے مسٹر چندر کی وزارت اطلاعات و نشریات کے سیکرٹری کے طور پر تقرری کی منظوری دی ہے۔

Apoorva Chandra appointed Secretary, Ministry of Information and Broadcasting
اپوروا چندر وزارت اطلاعات و نشریات کے سکریٹری مقرر
author img

By

Published : Aug 20, 2021, 5:30 AM IST

وزارت عملہ جات نے جمعرات کو اس تقرری سے متعلق ایک خط جاری کیا۔

مہاراشٹر کیڈر کے 1988 بیچ کے افسر مسٹر چندر اس وقت وزارت محنت و روزگار کے سکریٹری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

وزیر اعظم نریندر مودی سومناتھ سے متعلق تین اہم منصوبوں کا افتتاح کریں گے

وزارت کے حکم کے مطابق ، ہائر ایجوکیشن سکریٹری امیت کھرے کے پاس ایک سال سے زائد عرصے سے سکریٹری اطلاعات اور نشریات کی وزارت کا اضافی چارج تھا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.