ETV Bharat / bharat

Antonio Guterres on Russia-Ukraine War: یوکرین میں موت کا سلسلہ اب ختم ہو، انتونیو گوٹریس - یوکرین اور روس جنگ بندی

یوکرین کی صورتحال پر سلامتی کونسل کے اجلاس میں سکریٹری جنرل نے کہا کہ یوکرین اور روس کے عوام کی خاطر جنگ بند ہونی چاہیے اور ساتھ ہی پوری دنیا میں موت، تباہی، نقل مکانی کا سلسلہ بھی ختم ہونا چاہیے۔Antonio Guterres on Russia-Ukraine War

یوکرین میں موت کا سلسلہ اب ختم ہو، انتونیو گوٹریس

author img

By

Published : May 6, 2022, 11:29 AM IST

اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے یوکرین میں ہلاکتوں اور تباہی کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ گزشتہ ہفتے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو روس اور یوکرین میں اپنی شٹل ڈپلومیسی کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے انتونیو گوٹریس نے جمعرات کو کہا کہ جب انہوں نے روس اور یوکرین کے صدور کے ساتھ تنازع کے خاتمے کے بارے میں بات کی تو انہوں نے ایسے الفاظ استعمال کیے جو ہیر پھیر نہ کرتے ہوئے اپنی بات کو بہت واضح طور پر رکھا۔Antonio Guterres on Russia-Ukraine War

مزید پڑھیں:۔ UN Chief in Ukraine: یوکرین میں یواین سربراہ کے ہوٹل کے قریب راکٹ داغا گیا

یوکرین کی صورتحال پر سلامتی کونسل کے اجلاس میں سکریٹری جنرل نے کہا کہ یوکرین اور روس کے عوام کی خاطر جنگ بند ہونی چاہیے اور ساتھ ہی پوری دنیا میں موت، تباہی، نقل مکانی کا سلسلہ بھی ختم ہونا چاہیے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز انہوں نے کہا کہ 'یوکرین کی زرعی پیداوار کے ساتھ ساتھ روس اور بیلاروس کی خوراک اور کھاد کی پیداوار کو عالمی منڈیوں میں دوبارہ ضم کیے بغیر غذائی تحفظ کے مسائل کا کوئی حل نہیں ہو گا۔ اقوام متحدہ کے سربراہ نے تمام ممالک پر زور دیا کہ وہ قابل تجدید توانائی کے فروغ کو تیز کرنے کی ضرورت والے ممالک کو اسٹریٹجک اسٹاک اور اضافی ذخائر جاری کریں۔مسٹر گوٹیرس ہفتے کی شام ڈاکار پہنچے۔ وہ نائجر کا بھی دورہ کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.