ETV Bharat / bharat

بی جے پی کے ایک اور ایم ایل اے ترنمول کانگریس میں شامل

author img

By

Published : Oct 28, 2021, 2:15 AM IST

Updated : Oct 28, 2021, 5:09 AM IST

2021 اسمبلی انتخابات کے بعد سے بنگال بی جے پی کی پریشانیوں میں لگاتار اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ایک ایک کرکے بی جے پی رہنما ترنمول کانگریس میں شامل ہو رہے ہیں۔ آج بی جے پی کے ایک اور رکن اسمبلی کرشنا کلیانی جو رائے گنج کے ایم ایل اے ہیں نے ترنمول کانگریس کے رہنما پارتھو چٹرجی کی موجودگی میں ترنمول کانگریس میں شامل ہوئے۔

Another BJP MLA joins Trinamool Congress
بی جے پی کے ایک اور ایم ایل اے ترنمول کانگریس میں شامل

بی جے پی کے رکن اسمبلی کی تعداد بنگال میں لگاتار کم ہوتی جا رہی ہے۔ بی جے پی کا خیمہ چھوڑ کر ترنمول کانگریس میں شامل ہونے والوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔ حالیہ اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی ٹکٹ پر رائے گنج سے کامیاب ہونے والے کرشنا کلیانی نے آج کولکاتا میں پارتھو چٹرجی کی موجودگی میں ترنمول کانگریس میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔

ویڈیو

حال ہی میں کرشنا کلیانی اور بی جے پی کی ایم دیبا شری چودھری کے درمیان تنازعہ ہو گیا تھا۔ بی جے پی سے الگ ہونے کی وجہ بھی یہی بتائی جا رہی ہے۔ مغربی بنگال ریاستی اسمبلی میں بی جے پی کے ارکان کی تعداد اب مزید کم ہو گئی ہے۔ آج کولکاتا میں کرشنا کلیانی نے پارتھو چٹرجی کے ہاتھوں سے ترنمول کانگریس کا پرچم تھام کر ممتا بنرجی کے خیمے میں شامل ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں:

لکشمی بھنڈار اسکیم، رقم نہ ملنے پر خواتین کا احتجاج

کچھ دنوں قبل ہی کرشنا کلیانی نے بی جے پی سے خود کو الگ کر لیا تھا جس کے بعد سے ہی ان کے ترنمول کانگریس میں شامل ہونے کی قیاس آرائیاں ہورہی تھی۔بالآخر بدھ کے روز انہوں نے ترنمول کانگریس میں شامل ہو گئے۔ایک پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے اس بات کا اعلان کیا اس،موقع پر ترنمول کانگریس ہندی سیل کے صدر ویویک گپتا بھی موجود تھے۔

اس موقع پر پارتھو چٹرجی نے کہا کہ رائے گنج کے رکن اسمبلی کرشنا کلیانی جو ممتا بنرجی کے کام سے بہت خوش ہے اور ان کی ترقیاتی حکمت عملی سے متاثر ہوکر ہی ترنمول کانگریس میں شامل ہوئے ہیں اور وہ خود بھی اس میں اپنا کرادار ادا کرنا چاہتے ہیں اسی لئے وہ ترنمول کانگریس میں آج شامل ہوئے۔ ہیں۔

رائے گنج کے رکن اسمبلی کرشنا کلیانی جو ممتا بنرجی کے کام سے بہت خوش ہے اور ان کی ترقیاتی حکمت عملی سے متاثر ہوکر ہی ترنمول کانگریس میں شامل ہوئے ہیں اور وہ خود بھی اس میں اپنا کرادار ادا کرنا چاہتے ہیں اسی لئے وہ ترنمول کانگریس میں آج شامل ہوئے۔ ہیں۔

Last Updated : Oct 28, 2021, 5:09 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.