گجرات تعلیمی بورڈ کی جانب سے آج دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کیا گیا، جس کے تحت گجرات میں 28 مارچ سے 12 اپریل تک بورڈ کے امتحانات ہوں گے۔ GSEB Board Exams 2022 Schedule Released
- مزید پڑھیں: SKUAST-K Students Demand online Exam: اسکاسٹ کشمیر کے طلبہ نے آف لائن امتحانات کی منسوخی کا مطالبہ کیا
اس بورڈ کے امتحانات میں 14 لاکھ طلبا شامل ہوں گے۔ جماعت 10 میں امتحانات کے لیے 9.70 لاکھ طلبا نے فارم بھرا ہے، جبکہ جماعت 12 کے لیے جنرل اسٹریم کے لیے 4 لاکھ 22 ہزار سے زائد فارم بھریں گیے ہیں جبکہ سائنس اسٹریم کے لیے 1 لاکھ فارم بھرے گیے ہیں۔