ETV Bharat / bharat

اولڈ ایج ہوم میں زندگی گزار رہی خواتین کی کہانی - بے سہارا خواتین

گزشتہ چار رسوں سے یونس سیٹھ، ان کے افراد خاندان اور امام احمد رضا موومینٹ کے ذمہ داران کی جانب سے ان بزرگوں کی نہایت عمدہ اور منظم طریقے سے دیکھ بھال کی جارہی ہے۔

انمول سہارا اولڈ ایج ہوم
انمول سہارا اولڈ ایج ہوم
author img

By

Published : Oct 3, 2021, 2:24 PM IST

صحیح پرورش، تربیت میں کمی اور اخلاقی زوال انسان کو تنزلی کی جانب سے لے جاتے ہیں، جس کی وجہ سے اولاد نہ صرف اپنے والدین سے لاپرواہ اور غیر ذمہ دار ہوجاتے ہیں بلکہ ان کو سڑکوں پر تڑپتا چھوڑ جاتے ہیں۔

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور کا 'انمول سہارا اولڈ ایج ہوم' بزرگ خواتین کا ایک ایسا گھر ہے جہاں بے سہارا خواتین کو سہارا دیا جاتا۔ ان کی مکمل دیکھ بھال کی جاتی ہے اور انہیں خوش حال زندگی دینے کی کوشش کی جاتی ہے۔

انمول سہارا اولڈ ایج ہوم

گزشتہ چار سالوں سے یونس سیٹھ، ان کے افراد خاندان اور امام احمد رضا موومینٹ کے ذمہ داران کی جانب سے ان بزرگوں کی نہایت عمدہ اور منظم طریقے سے دیکھ بھال کی جارہی ہے۔
انمول سہارا کی ٹیم اولڈ ایج ہوم میں بے سہارا بزرگ خواتین کی خدمات انجام دے رہی ہے۔ عمر کے اس آخری اسٹیج پر ان بزرگ خواتین کو تندرست غذا اور صحیح دوائیاں و علاج مہیا کی جاتی ہیں۔

اولڈ ایج ہوم میں بزرگوں کی بڑھتی تعداد سے متعلق ادارے کے سرپرست یونس سیٹھ کہتے ہیں کہ نئی نسل میں اخلاقیات کا بحران اور دینی و سماجی تربیت کا نہ ہونا ایک بڑی وجہ ہوسکتی ہے۔

اس سلسلے میں یونس سیٹھ نے علماء کرام سے اپیل کی کہ وہ اس مسئلے کو سنجیدگی سے حل کرنے کے سلسلے مہم چلائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.