ETV Bharat / bharat

Appeal to Anganwadi Workers to Return on Work: آنگن واڑی کارکنان سے کام پر لوٹنے کی اپیل، تنخواہ میں اضافے کا اعلان - وزیر اعلیٰ اروندکیجریوال کی رہائش گاہ پر مظاہرہ

دہلی حکومت کی کابینہ کی میٹنگ Cabinet Meeting of Delhi Government میں آنگن واڑی کارکنان کی تنخواہوں میں اضافہ Anganwadi Workers Pay Rise کرکے 12,720 روپے کردیا گیا ہے۔ یہ جانکاری دہلی حکومت کے سماجی بہبود کے وزیر راجندر پال گوتم نے دی۔ انہوں نے کہا کہ یہ رقم پورے ملک میں سب سے زیادہ ہے۔

مظاہرین سےکام پر لوٹنے کی اپیل
آنگن باڑی کارکنان کی تنخواہ میں اضافہ
author img

By

Published : Feb 24, 2022, 9:08 PM IST

گزشتہ 25 دنوں سے اپنے مطالبات کو لےکر دہلی کے وزیر اعلیٰ اروندکیجریوال کی رہائش گاہ پر مظاہرہ کررہی آنگن واڑی کارکنان کے مطالبات کو تسلیم کرتے ہوئے ان کے ماہانہ اجرت میں اضافہ کیا ہے Anganwadi Workers Pay Rise۔

مظاہرین سےکام پر لوٹنے کی اپیل
آنگن باڑی کارکنان کی تنخواہ میں اضافہ

دہلی حکومت کی کابینہ کی میٹنگ Cabinet Meeting of Delhi Government میں آنگن واڑی کارکنان کے تنخواہ میں اضافہ کرکے 12,720 روپے کردیا ہے۔ یہ جانکاری دہلی حکومت کے سماجی بہبود کے وزیر راجندر پال گوتم نے دی۔ انہوں نے کہا کہ یہ رقم پورے ملک میں سب سے زیادہ ہے۔
راجندر پال گوتم نے کہا کہ دہلی حکومت نے اب آنگن واڑی کارکنان کی تنخواہیں بڑھا کر 11,220 روپے کردی گئی ہیں اور ٹرانسپورٹ اور کمیونیکیشن الاؤنس کو بڑھا کر 1,500 روپے کر دیا ہے۔ ساتھ ہی معاونین کی تنخواہ 4,839 روپے سے بڑھا کر 5,610 روپے کر دی گئی ہیں۔ وزیر نے کہا کہ وہ 1,200 روپے بطور کنوینس اور کمیونیکیشن الاؤنس بھی حاصل کریں گے۔

بتادیں کہ اب تک آنگن واڑی کارکنان کو 9,678 روپے ماہانہ اور 200 روپے موبائل فون کی دیکھ بھال کے لیے مواصلاتی الاؤنس کے طور پر ادا کیے جاتے تھے۔ گوتم نے دعویٰ کیا کہ آنگن واڑی کارکنان کے لیے 12.720 روپے اور مددگاروں کے لیے 6,810 روپے کا کل اعزازیہ پورے ملک میں سب سے زیادہ ہوگا۔ وزیر نے ہڑتالی آنگن واڑی کارکنان اور مددگاروں سے اپیل کی کہ وہ اپنی ڈیوٹی پر جائیں اور خواتین اور بچوں میں غذائی اجزا کی تقسیم شروع کریں۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.