ETV Bharat / bharat

Urdu Second language in AP: آندھرا پردیش میں اردو زبان کو دوسری سرکاری زبان کا درجہ حاصل - آندھرا پردیش کابینہ

آندھرا پردیش میں اردو زبان کو ریاست کی دوسری زبان کے طور پر تسلیم کرنے کا اہم فیصلہ کیا گیا۔ اس مقصد کے لیے آندھرا پردیش آفیشل لینگویج ایکٹ Andhra Pradesh Official Language Act 1966 منظور کیا گیا۔

آندھرا پردیش میں اردو زبان کو دوسری سرکاری زبان کا درجہ ملا

author img

By

Published : Mar 9, 2022, 1:10 PM IST

آندھرا پردیش کابینہ Andhra Pradesh Cabinet نے اردو زبان کو ریاست میں دوسری زبان بنانے کے لیے آندھرا پردیش آفیشل لینگویجز ایکٹ 1966 میں ترمیم کو منظوری دے دی ہے۔ وزیر اعلیٰ وائی ایس جگن موہن ریڈی نے پیر کو ریاستی کابینہ کی میٹنگ کی صدارت کی۔

اس دوران ریاستی کابینہ نے میٹنگ میں اہم فیصلہ لیا ہے، کابینہ نے قانون میں ترمیم کو منظوری دے دی جس کے تحت ریاست میں منتخب امیدواروں کو تلگو کے علاوہ اردو کو دوسری زبان کے طور پر پڑھنا ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: Seminar on Urdu Journalism: 'اردو زبان کی ترقی کے لیے عملی اقدامات ضروری'

واضح رہے کہ اے پی کابینہ نے کئی اہم قوانین میں ترامیم کی منظوری دی۔ اس تناظر میں، کابینہ نے ریاست میں اردو کو دوسری زبان کے طور پر تسلیم کرنے کا اہم فیصلہ کیا۔ اس مقصد کے لیے آندھرا پردیش آفیشل لینگویج ایکٹ 1966 منظور کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.