لیہہ: مرکز کے زیر انتظام علاقہ لداخ کے دارالحکومت لیہہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ یہ زلزلہ جمعہ کو علی الصبح 4.19 بجے آیا ہے، ریختر پیمانے پر الچی شہر سے 189 کلومیٹر شمال میں تقریبا 4.8 کی شدت کا زلزلہ آیا۔ زلزلے کی گہرائی زمین سے 10 کلومیٹر نیچے تھی۔ زلزلے کے سبب علاقہ میں خوف و ہراس کا ماحول ہے، لوگ اپنے اپنے گھروں سے باہر نکل گئے تھے۔ فی الحال کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ An earthquake of magnitude 4.8 occurred 189 km north of Alchi Leh
-
Ladakh | An earthquake of magnitude 4.8 occurred 189 km north of Alchi (Leh) at around 4.19 am. The depth of the earthquake was 10 km below the ground: National Center for Seismology
— ANI (@ANI) September 15, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
">Ladakh | An earthquake of magnitude 4.8 occurred 189 km north of Alchi (Leh) at around 4.19 am. The depth of the earthquake was 10 km below the ground: National Center for Seismology
— ANI (@ANI) September 15, 2022Ladakh | An earthquake of magnitude 4.8 occurred 189 km north of Alchi (Leh) at around 4.19 am. The depth of the earthquake was 10 km below the ground: National Center for Seismology
— ANI (@ANI) September 15, 2022
مزید پڑھیں:۔ ڈوڈہ: زلزلے کے جھٹکے سے عوام میں خوف و دہشت
واضح رہے کہ اس سے قبل جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہاور کشتواڑ میں گزشتہ جمعرات کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.5 بتائی گئی ہے۔زلزلے کا مرکز کٹرہ سے 62 کلومیٹر دور 10 کلومیٹر کی گہرائی میں بتایا گیا۔ اس سے قبل بدھ کو بھی لداخ کے لیہہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔ تب زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.7 تھی۔