ETV Bharat / bharat

Tibya College Five Employees Suspended: اے ایم یو کے طبیہ کالج کے پانچ ملازمین کو معطل کردیا گیا

سال کے آخر میں ہر ملازمین کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کے خدمات کو سراہتے ہوئے اس کا پرموشن اور تنخواہ میں اضافہ Promotion and Increment ہو، ایسی ہی امیدیں گزشتہ دو برسوں سے دواخانہ طبیہ کالج Tibya Collage کے ملازمین کی انتظامیہ سے تھی، اطلاع کے مطابق گذشتہ دو برسوں میں کئی مرتبہ انکریمنٹ سے متعلق درخواست Application for Increment انتظامیہ کو دی گئی لیکن انتظامیہ نے منافع کے باوجود اپنے ملازمین کے مطالبات کو نظر انداز کردیا کرتے تھے۔

Tibya Collage Five Employees Suspended
اے ایم یو کے طبیہ کالج کے پانچ ملازمین کو معطل کردیا گیا
author img

By

Published : Feb 7, 2022, 5:05 PM IST

علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے رجسٹرار نے دواخانہ طبیہ کالج کے پانچ ملازمین کو معطل کر دیا AMU Registrar Suspended Five Employees of Tibya College ہے، اطلاع کے مطابق ان ملازمین کو معطل کرنے کی وجہ ممبر انچارج کا دو سال سے انکریمنٹ اور ڈی اے کا مطالبہ کرنا بتایا جا رہا ہے۔

اے ایم یو کے طبیہ کالج کے پانچ ملازمین کو معطل کردیا گیا
Tibya Collage Five Employees Suspended
اے ایم یو کے طبیہ کالج کے پانچ ملازمین کو معطل کردیا گیا

علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کا دواخانہ طبیہ کالج Pharmacy Tibya College اپنے خاص جوشاندے اور مصنوعات جیسے دماغین، انکوری شربت وغیرہ کی وجہ سے ملک بھر میں مشہور ہے۔ ملازمین کی خاصی تعداد ان اشیا کو اپنے ہاتھوں اور جدید مشین کی مدد سے تیار کرکے ملک بھر میں سپلائی کرتے ہیں، جس سے دیگر مرض میں مبتلا افراد نجات پاتے ہیں۔

سال کے آخر میں ہر ملازمین کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کے خدمات کو سراہتے ہوئے اس کا پرموشن اور تنخواہ میں اضافہ ہو، ایسی ہی امیدیں گزشتہ دو برسوں سے دواخانہ طبیہ کالج کے ملازمین کی انتظامیہ سے تھی، اطلاع کے مطابق گذشتہ دو برسوں میں کئی مرتبہ انکریمنٹ سے متعلق درخواست انتظامیہ کو دی گئی لیکن انتظامیہ نے منافع میں کے باوجود اپنے ملازمین کے مطالبات کو نظر انداز کردیا کرتے تھے۔ اس تعلق سے ملازمین روزانہ گزشتہ کئی ماہ سے شام چھٹی کے وقت صدر دروازے پر چھوٹے پیمانے پر احتجاج کر اپنے مطالبات انتظامیہ کے سامنے رکھتے اور اپنی ناراضگی ظاہر کرتے ہیں۔

یونیورسٹی رجسٹرار عبدالحمید (آئی پی ایس) کی جانب سے جاری نوٹس کے مطابق دواخانہ طبیہ کالج کے 5 ملازمین کو اس نے معطل کردیا ہے، کیوں کہ انہوں نے دیگر ملازمین کے ساتھ ملکر دو روز قبل دواخانہ طبیہ کالج کی ممبر انچارج پروفیسر سلمی احمد کا گھیراؤ کیا تھا۔ وہیں معطل پانچوں ملازمین سمیت دیگر ملازمین کا کہنا ہے کہ ہم نے ممبر انچارج کی اجازت سے ہی ان سے اپنے رکھے ہوئے انکریمنٹ اور ڈی اے کی بات کی تھی۔

ملازمین نے دواخانہ کے آفسیشیٹنگ جنرل منیجر، توفیق احمد پر الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ہی ہم لوگوں کو معطل کرایا ہے کیونکہ ہم اکثر ان سے انکریمنٹ کا مطالبہ کرتے ہیں اور جو بھی کچھ دواخانہ میں غلط ہوتا ہے اس کی شکایت ان سے کرتے ہیں، وہیں ملازمین نے توفیق احمد پر الزام بھی عائد کیے کہ وہ دواخانہ میں آنے والی چیزوں کی کمیشن بھی لیتے ہیں اور ایک بوائلر جس کی قیمت 15 لاکھ تھی اس کو 12 لاکھ میں ہی بیچ دیا۔

مزید پڑھیں: علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کی جانب سے ’ٹیلی میڈیسن سروس‘ کا آغاز

یونیورسٹی انتظامیہ کے عہدیداران سے رابطہ کرنے کے بعد بھی کسی طرح کا کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔ ملازمین کا مطالبہ ہے کہ جلد سے جلد ہم کو بحال کیا جائے اور ہمارا انکریمنٹ اور ڈی اے دیا جائے۔

دواخانہ طبیہ کالج علیگڑھ کے معطل ملازمین

محمد شکیل، سیکرٹری دواخانہ یونین
محمد صابر، ٹیبلیٹ سیکشن

عظمت حسین، جونیئر اسسٹنٹ
فہیم خالد، سیرپ سیکشن
عبدالرؤف، پیکنگ انچارج

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.