ETV Bharat / bharat

آزادی کے 75 سال مکمل ہونے پر مظفر نگر میں منایا گیا 'امرت مہوتسو' - etv bharat news

ہندوستان کی آزادی کے 75 سال مکمل ہونے پر وزیر اعظم کی رہنمائی میں جہاں امرت مہوتسو پورے ملک میں منایا جا رہا ہے۔ آج مظفر نگر میں بھی اس موقع پر کامرس ویک کے تحت انڈسٹریل ایریا میں یک روزہ ایکسپورٹ کنکلیو نمائش کا اہتمام کیا گیا۔

Amrit Mahotsav
آزادی کے 75 سال مکمل ہونے پر مظفر نگر میں منایا گیا 'امرت مہوتسو'
author img

By

Published : Sep 25, 2021, 8:50 AM IST

ایکسپورٹ کے ذریعہ اپنی منسواتی نمائش کے بعد مہمانوں نے پروگرام کا افتتاح کیا۔ مرکزی وزیر سنجیو بالیان اور وزیر مملکت کپل دیو اگروال اس پروگرام میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شریک ہوئے۔ ضلع انتظامیہ کے ساتھ ساتھ اس پروگرام میں دیگر اضلاع کے چھوٹے بڑے تاجروں نے پروگرام میں حصہ لیا۔ ضلع مجسٹریٹ مظفرنگر چندر بھوشن سنگھ، رجنیش کمار، صدر فیڈریشن آف کامرس کے ساتھ ساتھ معززین لوگوں نے چراغ روشن کر پروگرام کا افتتاح کیا۔

ویڈیو

ڈی جی ایف ٹی نیو دہلی سے آئے محمد تسلیم نے ایکسپورٹ کس طرح سے شروع کیا جائے اور حکومت کے کیا کیا منصوبے ہیں، ان کے بارے میں تفصیل کے ساتھ بتایا۔ وہیں اے آئی آئی کے ضلع صدر وپُل بھٹناگر نے کہا کہ مظفر نگر سے برآمدات بڑھ رہی ہے۔ یہاں کاروباری ہر میدان میں آگے ہیں لیکن منصوبے ہم تک نہیں پہنچتے ہیں۔

Amrit Mahotsav
آزادی کے 75 سال مکمل ہونے پر مظفر نگر میں منایا گیا 'امرت مہوتسو'

یہ بھی پڑھیں:

مظفر نگر میں لیکھ پال رشوت لیتے ہوئے گرفتار

آج یہ اقدام بہت معنی خیز ہے اور ایکسپورٹرز کو درپیش مسائل سے بھی آگاہ کیا گیا۔ وہیں وزیر مملکت کپل دیو اگروال نے کہا کہ کالج کے طلبہ کے ساتھ بھی اس طرح کے سیمینار منعقد ہونے چاہیے تاکہ ہم مستقبل کے کاروباریوں کو تیار کر سکیں۔ مرکزی وزیر ڈاکٹر سنجیو بالیان نے کہا کہ مظفر نگر سے تقریبا ساڑھے چار سو کروڑ روپے کی سالانا برآمد ہوتی ہے۔ اب ہمیں اس طرف زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.