کابینہ کی تقرری کمیٹی نے 1985 بیج اور جھارکھنڈ کیڈر کے ریٹائرڈ انڈین ایڈمنسٹریٹیو سروس (آئی اے ایس) افسر امت کھرے کو دوسال کے لئے کنٹریکٹ کی بنیاد پر وزیر اعظم آفس میں وزیراعظم کا مشیر مقرر کیا ہے۔
مزید پڑھیں:
بھارت انسانی حقوق کا ہمیشہ پابند رہا: وزیر اعظم
امت کھرے کا عہدہ، ان کی تنخواہ اور دیگر سہولیات وغیرہ مرکزی حکومت میں سکریٹری کے عہدہ کے برابر ہوں گی۔
یو این آئی