ETV Bharat / bharat

اردو اکادمی، مدرسہ تعلیمی بورڈ، حج کمیٹی سمیت متعدد منتظمہ کمیٹی کی تشکیل نو - اردو نیوز لکھنؤ

اترپردیش میں 2022 کے اسمبلی انتخابات سے ٹھیک قبل صوبے میں خالی پڑے اقلیتی اداروں کی منتظمہ کمیٹی کو یوگی حکومت نے تشکیل دے دیا ہے۔ جس میں فخرالدین علی احمد میموریل، اردو اکادمی، ریاستی حج کمیٹی، مدرسہ تعلیمی بورڈ کی منتظمہ کمیٹی، شیعہ وقف بورڈ کی منتظمہ کمیٹی کے عہدوں پر اپنے ہی پارٹی سے وابستہ افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔

yogi adityanath
یوگی آدتیہ ناتھ
author img

By

Published : Sep 9, 2021, 9:23 PM IST

اردو اکیڈمی کے صدر چودھری کہف الوریٰ گورکھپور کو نامزد کیا گیا ہے، جبک ہ سید ندیم اختر بلند شہر، سید عطرت حسین وارانسی، ایم آزاد انصاری سہارنپور، ماہ طلعت صدیقی کانپور، رضا قاسم بارہ بنکی، ثلیث بیگ کانپور، رضوانہ لکھنؤ، شاداب عالم لکھنؤ، میثم زیدی نوئیڈا، حاجی ظہیر احمد مرادآباد، محمد اسلام سلطانی بریلی، نواب قنبر قیصر لکھنؤ کو رکن نامزد کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ محکمہ تعلیم کے ذریعے ماہر تعلیم اکادمی کے رکن ہوتے ہیں۔ فخرالدین علی احمد میموریل کی منتظمہ کمیٹی کے صدر صدر اطہر صغیر زیدی کو منتخب کیا گیا ہے جب کہ جہاں آرا پریاگ راج، محمد انور سہارنپور، طارق صدیقی کاس گنج، شمش پرویز کو رکن بنایا گیا ہے۔

وہیں مدرسہ تعلیمی بورڈ کی منتظمہ کمیٹی کے صدر افتخار احمد جاوید وارانسی کو نامزد کیا گیا ہے۔ قمر علی لکھنؤ، تنویر رضوی سدھارتھ نگر، عمران احمد بجنور، اسد حسین ہردوئی کو رکن بنایا گیا ہے۔

اترپردیس سینٹرل شیعہ وقف بورڈ کے منتظمہ کمیٹی میں محمد ظفریاب جمال رضوی ایڈ ووکیٹ امروہہ کو رکن بنایا گیا ہے۔ ساتھ ہی شباہت حسین سدھارتھ نگر، حسن قیصر لکھنو مولانا رضا حسین لکھنو کو بھی رکن بنایا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:گیان واپی مسجد: الہٰ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم

ریاستی حج کمیٹی ٹی میں محسن رضا لکھنؤ، اسلم رائنی، شوکت علی میرٹھ، فیصل علی خان لکھنؤ، مولانا حافظ محمد جاوید جھانسی، مولانا وقار حیدر اعظم گڑھ، سرفراز علی نوئیڈا، افتخار حسین گورکھپور ،سید احتشام الحق بریلی، سرور صدیقی بھدوہی، امانت اللہ مرزا پور ،حاجی عبدالرحیم بنارس، وسیم احمد پریاگراج، سید قلب حسین لکھنؤ کو رکنیت دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.