ETV Bharat / bharat

Akhilesh to Meet Nitish Kumar اکھلیش یادو دہلی روانہ، نتیش سے ملاقات کریں گے - بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار

بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار 2024 کے لوک سبھا انتخابات سے قبل بی جے پی کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کو متحرک کرنے میں مصروف ہوگئے ہیں۔ وہیں سماجوادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو منگل کی دوپہر دہلی روانہ ہوگئے۔ امکان ہے کہ وہ شام میں ہی نتیش کُمار سے ملاقات کریں گے۔Akhilesh will meet to Nitish In Delhi

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Sep 6, 2022, 7:12 PM IST

لکھنؤ: 2024 کے لوک سبھا انتخابات سے قبل بھارتیہ جنتا پارٹی کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کو متحرک کرنے میں مصروف بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار سے ملاقات کے لیے سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے منگل کی دوپہر دہلی روانہ ہوگئے۔ امکان ہے کہ وہ شام میں نتیش سے ملاقات کریں گے۔Akhilesh will meet to Nitish In Delhi

پارٹی ذرائع نے بتایا کہ اکھلیش یادو منگل کی دوپہر لکھنؤ سے دہلی کے لئے روانہ ہوچکے ہیں۔ توقع ہے کہ وہ شام میں بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار سے ملاقات کریں گے۔ اکھیلیش یادو، نتیش کُمار کی دعوت پر دہلی گئے ہیں۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان یہ ذاتی ملاقات ہے جس میں اپوزیشن کے اتحاد پر تبالہ خیال ہوگا۔ انہوں نے بتایا کہ ایس پی کے سرپرست اعلی ملائم سنگھ یادو کا اس میٹنگ میں شرکت کا کوئی خیال نہیں ہے، حالانکہ نتیش کمار ایس پی کے سرپرست سے ملاقات کرنے کے لیے انکی نئی دہلی کی رہائش گاہ پر جا سکتے ہیں۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات کو لوک سبھا انتخابات کے تناظر میں بہت اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ سماج وادی پارٹی اتر پردیش میں اپوزیشن کی سب سے بڑی پارٹی ہے، اس ریاست میں 80 لوک سبھا سیٹیں ہیں، جس نے 2019 کے انتخابات میں پانچ سیٹیں جیتی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں: Nitish Meets Rahul نتیش کمار نے راہل گاندھی سے ملاقات کی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.